16 January 2011 - 18:30
News ID: 2306
فونت
تيونس ميں جديد تحولات کي مناسبت سے حزب الله لبنان نے کہا :
رسا نيوزايجنسي - حزب الله لبنان نے تيونس ميں جديد تحولات کي مناسبت سے صادر کردہ اعلانيہ ميں ممالک کي ازدي ، استقلال اور بيگانوں کے ہاتھوں ملک کے سرمايہ کو تاراجي سے بچانے ميں فقط ملتوں کا ارادہ نتيجہ بخش ہے ?
حزب الله لبنان

رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ، حزب الله لبنان نے گذشتہ روز تيونس کے جديد تحولات کي مناسبت سے اعلانيہ صادر کيا ?

اس اعلانيہ کي متن يہ ہے : حزب الله لبنان تيونس کے عوامي انقلاب کو جو انکے ارادے کا نتيجہ ہے افتخار کرتي ہے اور اسے اپنے لئے مايہ سربلندي جانتي ہے ?

حزب الله لبنان نے تيونس کے حکام کو مخاطب کرتے ہوئے کہ ملک کو ادارہ کرنے ميں ممبرس کے انتخاب ميں عوام کا حق ہے کہا : تيونس کے حکام اپنے قديم راستوں کو بدليں اور اس سلسلے ميں سب سے پہلے سامراجي دنيا سے رابطہ توڑيں جوفقط اپنے منافع کے سلسلے ميں غور کرتے ہيں وہ نہ دوست پہچانتے ہيں اور نہ دشمن ?

حزب الله لبنان نے اپنے اس بيانيہ ميں تيونس کے عوامي انقلاب کو انقلاب اسلامي سے تشبيہ ديتے ہوئے کہا : ايران کے خائن شاہ کو بھي عوام کے گرانے کے بعد اس کے کسي دوست نے قبول نہي کيا اور يہي عينا تيونس کے صدر جمھوريہ کے ساتھ ہوا کہ کسي بھي سامراجي ممالک نے اپني مورد نظر مصالح کے تحت اسے قبول نہي کيا ?

اس اعلانيہ ميں ايا ہے : حقيقت ھميشہ ثابت اور تغير ناپذير ہے طول تاريخ ميں عوام کا خدا پر بھروسہ اور شکست ناپذيرارادہ پيروزي کا ضامن رہا ہے ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬