26 January 2011 - 20:03
News ID: 2338
فونت
سيد علي فضل الله:
رسا نيوز ايجنسي ـ سيد علي فضل الله نے روس کے دارالحکومت ماسکو کے دامايووا ماسکو ہوائي اڈہ پر ہوے دہشت گرد دھماکہ کي مذمت کي ہے ?
سيد علي فضل الله

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹ کے مطابق بيروت لبنان کے خطيب جمعہ سيد علي فضل الله نے گذشتہ روز اپنے ايک بيانہ ميں روس کے دارالحکومت ماسکو کے دامايووا ماسکو ہوائي اڈہ پر ہوے دہشت گردانہ بربريت قدم جو اس ملک ميں کئي مرتبہ پيش ا? چکا ہے اس کي مذمت کرتے ہوئے کہا : اسلام اس طرح کي کارنامہ بربريت کي مذمت کرتا ہے ؛ کيونکہ اسلام ميں انسان کا خون قابل احترام ہے ?

انہوں نے مجروح و قتل ہوئے روس کے لوگ اور اسي طرح دوسرے ممالک کے لوگوں کو جو مسکو کے اس ہوائي اڈہ کے حادثہ ميں اپني جان گوائي ہے ان کي قوم و ملک کے عوام کو تسليت عرض کرتے ہوئے کہا : مسلمان اور اسلامي دنيا بھي اس تنگ نظر لوگوں کے جو اس طرح کا بربريت انجام دے رہے ہيں اور بے گناہ لوگوں کو اپنے غلط ھدف کے حاصل کرنے ميں استعمال کر رہے ہيں اس کي قيمت چکا رہي ہے ?

سيد علي فضل الله اس طرح کے دھشت گردانہ اعمال کو جو کہ دنيا کے مختلف حصہ ميں انجام ديا جا رہا ہے اس کي بھي مذمت کي ہے اور اقوام کے جائز حق کي فراھم کي ضرورت کو امن کے راستہ سے جو ان کا حق ہے اس کے حصل کي کوشش کي تاکيد کي تا کہ اس کے ذريعہ وہ لوگ جو تشدد کے ذريعہ اپنے سياسي و غير سياسي مقاصد کو حاصل کرنے کي جد و جہد کرتے ہيں بند ہو جائے ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬