30 January 2011 - 16:43
News ID: 2356
فونت
آل البيت سپريم کونسل مصر کے سربراہ :
رسا نيوزايجنسي - آل البيت سپريم کونسل مصر کے سربراہ نے اس ملک کے عوامي قيام کو ظلم وفساد کے خلاف قيام جانا اور اسے ان کا قانوني وشرعي حق بتايا ?
ظلم وفساد کے خلاف عوام کا قيام قانوني ہے


رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ، آل البيت سپريم کونسل مصر کے سربراہ ، محمد الدريني نے مصر کے ايک صحافي سے گفتگو کرتے ہوئے نے اس ملک کے عوامي قيام کو قانوني بتاتے ہوئے کہا : مصر کي عوام برسوں کے مظالم برداشت کرنے کے بعد اج سڑکوں پر ائي ہے اور يہ انکا قانوني حق ہے اور حکومت اپنے ظلم وستم کا نتيجہ ديکھ رہي ہے ?

انہوں نے مزيد کہا : آل البيت سپريم کونسل مصري عوام کي صلاحيتوں پر ايمان رکھتي ہے کہ وہ دھمکيوں کے مقابل ثابت قدم رہيں گے مگر خوف اس بات کا ہے کہ موجودہ حکومت ملک کي تقسيم کي سازش نہ چلے ?

الدريني نے گذشتہ دنوں اعتراضات ميں مارے جانے والوں کے اھل خانہ سے ھمدردي کا اظھار کرتے ہوئے کہا : ھم مصر کي فوج کي سے عوام کا ساتھ دينے اور عدالت کے قيام ميں ھمراھي کے خواھاں ہيں ?

آل البيت سپريم کونسل مصر کے سربراہ نے تاکيد کي : مصر کي عوام اس کوشش ميں ہے کہ ملک کو ھر قسم کي مشکلات ، پارٹي بازيوں سے ازاد کرائے ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬