01 February 2011 - 19:32
News ID: 2369
فونت
آيت الله مدرسي:
رسا نيوزايجنسي – کربلا معلي کے ايک عالم دين نے يہ بيان کرتے ہوئے کہ ڈيکٹيٹرحکومت کا دور ختم ہوچکا ہے مصر کے حکام کو حکومت چھوڑنے کي نصيحت کي ?
آيت الله مدرسي

رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ، کربلا معلي کے ايک عالم دين، حضرت آيت الله سيد محمد تقي مدرسي ايک بيان ميں مصر کے حکام کو حکومت چھوڑنے کي نصيحت کي اور امت اسلاميہ چاھا کہ اس ملک ميں امينت اور اتحاد ويکجہتي کا تحفظ کريں ?

اس اعلانيہ ميں ايا ہے : دنيا کي تمام قوميں اور حکام کي ذمہ داري ہے مصراورتمام عربي واسلامي ممالک کے اتحاد ، امنيت اور انساني کرامت کي حمايت کريں ?

انہوں نے ملت مصر کو ٹکراو سے بچنے کي سفارش کرتے ہوئے کہا : مصرکے شھري ٹکراو ، عمومي اموال کي غارت گري اور گورمنٹ وخصوصي اداروں کے سازوسامان کے لوٹنے سے پرھيز کريں اور اس ملک کے حکام کي بھي ذمہ داري ہے عوام کي مانگ پوي وکرنے کي کوشش کريں ?

آيت الله مدرسي نے يہ بيان کرتے ہوئے کہ ڈيکٹيٹر حکومتوں کا زمانہ ختم ہوچکا ہے کہا : ڈيکٹيٹر افراد اور ظلم وجور پر مبني افراد کا وقت ختم ہوچکا ہے مصر کے حکام ملت ووطن کے حق ميں اپنے مقام سے کنارہ گيري اختيار کريں اور عوام کي مانگ کے اگے قيام نہ کريں ?

اس ممرجع تقليد نے مزيد کہا : حکومت سے کنارہ گيري ميں ھر روز تاخير عوام کے ناراض ہونے اور ملک کے حالات کو مزيد خراب کا سبب ہے پاک وصاف اليکشن کا انعقاد موجودہ حالات کے خاتمہ کا سبب ہوگا کيوں انتخابات ازادي اور انساني کرامت کا سبب بنتي ہے ?

آيت الله مدرسي نے اخر ميں کہا : ظلم وجور کا زمانہ ختم ہوچکا ہے ڈيکٹيٹر افراد کے طرز عمل بھي بہت جلد نابود ہوجائيں گے کيوں خداوند متعال نے ان کے لئے بري تقدير لکھي ہے ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬