05 February 2011 - 18:37
News ID: 2376
فونت
رسا نيوز ايجنسي ـ مسلم علماء ايسوسي ايشن کے سربراہ نے مصر کي فوج سے حکومت حسني مبارک کے خلاف قيام کرنے کا مطالبہ کيا ہے ?
شيخ يوسف القرضاوي

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹ کے مطابق مسلم علماء ايسوسي ايشن کے سربراہ، شيخ يوسف القرضاوي نے دوحہ قطر ميں گذشتہ روز اپنے نماز جمعہ کے خطبہ ميں مصر کي فوج کو اس ملک کے حاکم کے خلاف فوجي بغاوت کرنے کي دعوت دي ?

انہوں نے کہا : مصر کي فوج گذشتہ روز اپني ذمہ داري کو جو ميدان التحرير ميں اعتراض کرنے والوں کي حمايت ہے اس پر عمل نہي کيا اور عوام پر حملہ کرنے والوں کے خلاف کوئي اقدام بھي نہي کيا ، ليکن ابھي بھي حکومت کے خلاف بغاوت کرے اور اس حکومت کے ذمہ داروں کو دست گير کرے اور عدالت کے سامنے قانوني کاروائي کے لئے پيش کرے ?

قرضاوي نے مصر کي فوج اور عوام سے عمر سليمان کو قبول کرنے سے پرہيز کرنے کي دعوت دي ہے اور بيان کيا : عمر سليمان حسني مبارک کا جانشين ہے جو کہ غير قانوني طور پر بر سر اقتدار ا?يا ہے اور فوج کو چاہيئے کہ اس کو بر سر اقتدار نہي ا?نے دے ? اور صدر پارليمينٹ بھي اس توجہ کے ساتھ کہ پارليمينٹ کے صدارت کے انتخاب ميں فراڈ کيا ہے اس کو بھي حق نہي ہے کہ جو اس صدارت کے عھدہ پر گامزن رہے ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬