05 February 2011 - 19:24
News ID: 2377
فونت
جمعہ کے روز :
رسا نيوز ايجنسي ـ ميں روز جمعہ سہ پہر کو پاکستان ميں شعيہ علما کونسل سندھ کے نايب صدر علامہ سيد الطاف حسين الحسيني کو وہابي دہشت گردوں نے گولي مار کر شہيد کر ديا ?
علامہ سيد الطاف حسين الحسيني کو وہابي دہشت گردوں نے گولي مار کر شہيد کر ديا

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹ کے مطابق پاکستان کراچي ميں روز جمعہ سہ پہر کو پاکستان ميں شعيہ علما کونسل سندھ کے نايب صدر علامہ سيد الطاف حسين الحسيني کو وہابي دہشت گردوں نے گولي مار کر شہيد کر ديا ?

الطاف حسين الحسيني آج ايک مجلس سے خطاب کرنے کے بعد واپس جا رہے تھے کہ حيدرآباد کوٹري پل پر پہلے سے گھات لگاے ہوے وہابي دہشت گردوں نے آپ پر فايرنگ کردي ، جس پر ايک گولي آپ کے سر پر لگي اور آپ کو انتہائي شديد زخمي حالت ميں فوري طور پر کراچي کے آغا خان ہسپتال شفٹ کيا گيا او، جہاں ڈاکٹروں نے آپ کي جان بچانے کي کوشش کي مگر آپ جانبر نہ ہوسکے اور اپنے خالق حقيقي سے جا ملے ?

آپ کي شہادت کي خبر جنگل کي آگ کي طرح سارے ملک و ساري دنيا پہل گئي اور ہزاروں کي تعداد ميں شيعيان علي ہسپتال ميں جمع ہوگيے آپ کي پاک ميت پاکستان کے شام ساڑے پانچ بجے علما و ہزاروں پرستاروں و شيعيان حيدر کرار کے جلوس کے ساتھ حيدرآباد روانہ ہوچکي ہے، آپ پر فايرنگ کي اطلاعا ملتے ہي علامہ ساجد علي نقوي فوري طور پر کراچي پہونچ گئے ہيں -

قابل ذکر ہے کہ شہيد علامہ الطاف حسين الحسيني انتہائي فعال اور نڈر و بے باک عالم دين تھے اور وہابي دہشت گرد ان کا کي برسوں سے پيچھا کر رہے تھے ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬