09 February 2011 - 19:12
News ID: 2398
فونت
مصر کے شيعہ مفکر کي رسا نيوز ايجنسي سے گفت و کو :
رسا نيوز ايجنسي ـ مصر کے فعال شيعہ مفکر نے اسلامي انقلاب ايران کو دنيا کے بے نظير عوامي انقلاب سے تعبير کيا ?
دکتر احمد هلال

مصر کے فعال شيعہ مفکر ڈاکٹر احمد هلال نے رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر سے گفت و گو ميں مصر کے عوامي احتجاج کے سلسلہ ميں کہا : وہ جوان جو سرکوں پہ اتر ا?ئے ہيں وہ موجودہ حکومت کو ہٹانے کے لئے ايسا کر رہے ہيں اور يہ حکومت اس طرح سے ختم ہو کہ اس کے سابق کوئي عناصر بھي باقي نہ رہے اور مصر کے لئے جديد زمانہ قائم ہو جائے ?

انہوں نے حکومت ميں ہوئے بعض تبديليوں کي طرف اشارہ کرتے ہوئے بيان کيا : حکومت ميں پيش ا?ئي تبديلياں کچھ بھي بدل نہي سکتي اور جن لوگوں نے نئے منصب کو اخذ کيا ہے وہ موجودہ حکومت کے جز اور ان سے منسلک ہيں ، عوام کو چاہيئے اپنے مطالبہ کے حصول کے لئے جد وجہد کريں اور اگر حالات ايسے ہي باقي رہے تو بہت جلد ہي حسني مبارک کي نابود حکومت کا مشاھدہ کرينگے ?

يہ شيعہ مفکر نے اسلامي انقلاب ايران کو بے نظير جانا اور اظہار کيا : اسلامي انقلاب ايران دنيا کا ايک بے نظير و عوامي انقلاب تھا کہ جو عوام کے مطالبہ کو اس تک پيش کر سکا جس ميں کسي بھي طرح کي سازش کامياب نہي ہو سکي اور ابھي ھم لوگ اس علاقہ ميں اس کي ترقي اور قدرت کو ديکھ رہے ہيں ?

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬