16 February 2011 - 17:47
News ID: 2425
فونت
رسا نيوز ايجنسي ـ باکو ميں اسرائيل کے سفارت خانہ کو بند کرنے کے بعد حکومت صہيوني کے سفير نے جمہوريہ ا?ذربائيجان کو ترک کر ديا ہے ?
جمہوريہ ا?ذربائيجان ميں حکومت صھيوني کے سفارت خانہ کو بند کر ديا گيا

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹ کے مطابق جمہوريہ ا?ذربائيجان کے اسکولوں ميں اسلامي حجاب کي ممنوعيت اور حجاب کي حفاظت کرنے والوں کي حکومت کي طرف سے گرفتاري نے اس ملک کے لوگوں کے غصہ کا سبب بني ہے اور ا?ذربائيجان کي عوام کي طرف سے سخت اعتراض کو ديکھ کر صھيوني حکومت اس طرح گھبرا گئي کہ ا?ذربائيجان ميں مقيم اپنے ملک کے باشندوں کے لئے سيکريٹري الرٹ کا اعلان کر ديا اور اپنے سفارت خانہ کو بھي تعطيل کر ديا ?

اسي طرح حکومت صہيوني کے سفير نے جمہوريہ ا?ذربائيجان کے سفارت خانہ کو بند کرنے کے بعد اس ملک سے فرار ہونا مناسب جانا ?

قابل ذکر ہے کہ جمہوريہ ا?ذربائيجان کي حالات کو ديکھ کر صرف صھيوني حکومت پريشان نہي ہوئي بلکہ امريکا اور انگلستان نے بھي گذشتہ ھفتہ اپنے باشندوں کے لئے سيکريٹري الرٹ اعلان کر ديا اور اپنے سفارت خانہ کي حفاظت کے لئے مختلف تدبيروں پر غور کرنے لگے ہيں ?

اھم بات يہ ہے کہ اسکولوں ميں حجاب کي ممنوعيت کے قانون کي منظوري نے اس ملک کي حکومت کو اپنےعوام کے اعتراض سے روبرو ہونا پڑ رہا ہے اور وہاں کي اکثر عوام اس قوانين کي منظوري ميں صھيوني حکومت اسرائيل کي ذمہ داري جانتے ہيں ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬