28 February 2011 - 22:03
News ID: 2453
فونت
ليبي ميں اس ملک کے عوام کے قتل پر اعتراض ؛
رسا نيوز ايجنسي ـ مشھد کے طلاب و اسٹوڈنٹس نے ليبي عوام کے قتل پر نمائيدہ بين الاقوامي ادارہ کے سامنے پر جوش اعتراض کيا ?
مشھد کے طلاب و اسٹوڈنٹس نے بين الاقوامي ادارہ کے سامنے پر جوش اعتراض کيا ?

رسا نيوز ايجنسي کے مشھد رپورٹر کے رپورٹ کے مطابق مشہد کے طلاب و اسٹوڈنٹس نے ليبي کي عوام اور مسلمانوں کے قتل پر اعتراض کيا اور اسلامي دنيا ميں بيداري اور ايستادگي کي حمايت ميں جلوس منعقد کيا گيا ،

يہ اعتراض بين الاقومي ادارہ مشھد کے سامنے منعقد کي گئي جس ميں شرکت کرنے والے نعرہ لگا رہے تھے « الله اکبر؛ لا اله الاالله»،«بي تفاوت ادارہ شرم کرو شرم کرو»،«قذافي مردہ باد»،«بالروح بالدم لبيک يا حسين»،«ميں مار ڈالونگا اس کو جو ميرے بھائي کو قتل کريگا »، «اے ميرے قائد ھم لوگ تيار ہيں »، «ليبي تمہاري حمايت کرتا ہوں»، « اسرائيل مردہ باد » اور اسي طرح ان ممالک جيسے مصر، اردن، تونس، آذربايجان، بحرين و .... کي عوام کے قيام کي حمايت کا اعلان کيا اورليبي کے عوام کے قيام کو اسلامي ہونے اور قذافي کي فتنہ والي حکومت کو چھورنے کي تاکيد کي ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬