07 March 2011 - 15:03
News ID: 2492
فونت
آيت الله علوي گرگاني کے ا?فس ميں حاضر ہو کر ؛
رسا نيوز ايجنسي ـ فرانس کا ايک باسکيٹ بال کھيلاڑي آيت الله علوي گرگاني کے ا?فس ميں حاضر ہو کر دين مبين اسلام اور مذھب شيعہ سے شرف ياب ہوا ?
فرانس کا ايک کھلاڑي مسلمان ہوا

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کے رپورٹ کے مطابق فرانس کا ايک باسکيٹ بال کھيلاڑي کلوديو مارکوس جو قم کے حمل و نقل باسکيٹ بال ٹيم کي طرف سے کھيل رہا تھا گذشتہ شب آيت الله علوي گرگاني کے قم المقدس ا?فس ميں حاضر ہو کر شھادتين کے ذکر کے بعد دين مبين اسلام اور مذھب شيعہ سے شرف ياب ہوا ?

يہ کھلاڑي جس کا نام کلوديو مارکوس تھا اس نے اسلام قبول کرنے کے بعد اپنا نام ‌«احمد» انتخاب کيا اور اپنا اس نئے نام کے مشخص کرنے کے بعد بہت ہي خوشي کا اظہار کيا ?

احمد مارکوس دين مبين اسلام اور مذھب شيعہ سے شرف ياب ہونے کے بعد وضاحت کي : ھم اپنے ٹيم کے کھلاڑيوں کي مدد سے دين مبين اسلام سے ا?شنائي حاصل کي اور اس کے بعد ميں نے ارادہ کيا کہ عيسائي مذھب کو ترک کر کے شيعيت کو قبول کر لوں ?

آيت الله علوي گرگاني نے اس تقريب ميں اسلامي تعليمات کو بيان کرنے کے ساتھ ساتھ مزيد اس فرانسوي باسکيٹ بال کھلاڑي کو کچھ نصيحت کرتے ہوئي بيان کيا : اسلام قبول کرنے کے بعد سب سے اھم کام يہ ہے کہ انسان اس ا?سماني دين کي تعليات اور اس کے حکم پر عمل کرے ?

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬