13 March 2011 - 12:36
News ID: 2506
فونت
آيت‌الله مکارم شيرازي:
رسا نيوز ايجنسي - حضرت آيت الله مکارم شيرازي نے امت اسلاميہ کے درميان اتحاد ويکجہتي پہ زورديتے ہوئے مسلمانوں کو اسلام دشمن عناصر کي سازشوں سے ھوشيار رھنے کي تاکيد تاکہ علاقہ کا انقلاب دشمنوں کے ہاتھوں ضبط نہ ہو ?
حضرت آيت الله مکارم شيرازي

رسا نيوزايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق ، مراجع تقليد ميں سے حضرت آيت الله ناصر مکارم شيرازي نے اج بدھ کے روز اپنے درس خارج فقہ کے اغاز ميں جو سيکڑوں طلاب وافاضل کي موجودگي ميں مسجد اعظم قم ميں منعقد ہوا حديث کي روشني ميں اتحاد اسلامي کي تاکيد اور کہا : اج ھر زمانے سے زيادہ اسلامي اتحاد اوريکجہتي کي ضرورت ہے ?

انہوں نے يہ بيان کرتے ہوئے دشمنوں نے دين اسلام کو نشانہ بنايا ہے اور اس سلسلے ميں شيعہ وسني کے درميان کوئي فرق نہي ہے کہا : اج دنيا کے مسلمان ظالم حکومتوں کے مقابل اٹھ کھڑے ہوئے ہيں اور اگر اتحاد ويکجہتي نہ ہو تو دشمن ان کے انقلاب کو ضبط کرلے گا ?

اس مرجع تقليد نے مزيد کہا : اج بيروني طاقتيں عالم معاشرے کے موضوع پر اجلاس منعقد کررہي ہيں تاکہ مسلمانوں کے انقلاب ميں گھس سکيں لھذا امت اسلاميہ کو چاھئے کہ ان سے مقابلے کے لئے متحد رہيں ?

حوزہ علميہ قم ميں درس خارج فقہ اس استاد نے نے تقريرو تحرير کي دنيا ميں اخلاقي اصولوں کي مراعات کو لازم جانتے ہوئے کہا : امت اسلاميہ اج ھر زمانے سے زيادہ اتحاد کي ضرورت مند ہے کيوں کہ دشمن ھمارے لئے پروگرام تيار کررہا ہے ھميں ان حالات ميں اپنے اتحاد کو باقي رکھنا چاھئے ?

حضرت آيت الله مکارم شيرازي يہ بيان کرتے ہوئے کہ انسانوں کے ايمان کي علامت يہ ہے کہ اس کي زبان و قلم مھذب ہو کہا : ضروري ہے کہ اپني زبانوں پر لگام لگائيں تاکہ ھرگز ايسي باتيں زبان سے باھر نہ ائيں جو اسلام اور ديني تعليمات کے مخالف ہو?

انہوں نے مزيد کہا : سياسي اختلافات ھرگز سبب نہ بنيں کہ قم اور زبان بے حساب وکتاب ہوں ، قلم وزبان کو ھميشہ با حساب وکتاب ہونا چاھئے ?

اس مرجع تقليد نے مزيد کہا : ھميں لحاظ کرنا چاھئے کيوں کہ قيامت اور حساب وکتاب پرھمارا عقيدہ ہے ھماري ھر چھوٹي بڑي بات ھمارے نامہ اعمال ميں لکھي جاتي ہے اور ايک دن اس کے سلسلے ميں ھم سے سوال کيا جائے گا ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬