14 March 2011 - 15:54
News ID: 2534
فونت
آيت ‌الله مکارم شيرازي نے ليبيا ميں ہو رہے ا?فتوں پر تنقيد کي ؛
رسا نيوز ايجنسي ـ حضرت آيت ‌الله مکارم شيرازي نے اپنے ايک پيغام ميں ليبيا ميں ہو رہے قتل و غارت اور ا?فتوں کي طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : مسلمانوں کو چاہيئے کہ يمن اور دوسرے اسلامي ممالک ميں اس طرح کا کام شروع ہونے سے پہلے اٹھيں اور اپنے اپني گرجتي ا?وازوں کو بلند کريں ?
آيت ‌الله مکارم شيرازي

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کے رپورٹ کے مطابق‌ حضرت آيت‌ الله ناصر مکارم شيرازي مرجع تقليد نے اپنے ايک بيانيہ ميں جو ليبيا ميں ہو رہے قتل و غارت اور ا?فتوں کي سلسلہ ميں بيان کيا ہے وضاحت کي : مسلمانوں کو چاہيئے کہ يمن اور دوسرے اسلامي ممالک ميں اس طرح کا کام شروع ہونے سے پہلے اٹھيں اور اپنے اپني گرجتي ا?وازوں کو بلند کريں ?

اس بيانہ ميں کہا گيا ہے : ابھي ليبيا ميں جو ا?فت و ظلم ہو رہا ہے يہ دنيا ميں کبھي نہي ہوا تھا ? وہ ظالم و ہلکہ ذھن کا ا?دمي جس نے ?? سال تک اس ملک ميں ظالمانہ حکومت کي اور اس وقت تمام فوجي ا?لہ و اسلحہ کے ساتھ اپني عوام کا قتل عام کر رہا ہے اور اپنے ملک کو نابود کرنے ميں لگا ہے اور اس کے بعد تعجب کي بات يہ ہے کہ اسلامي دنيا ايک تماشہ گر بن کر خاموشي سے اس خوف ناک جرم و ظلم و بربريت کو ديکھ رہا ہے ?

کيا قرا?ن مجيد کا حکم نہي ہے کہ جب بھي اسلامي ممالک ميں ايک گروپ دوسرے گروپ پر ظلم کرے تو ظلم کرنے والے گروہ سے جنگ کرو تا کہ وہ خدا کے سامنے ہتھيار ڈال دے ? (آيہ 9 سوره حجرات)
جنگ کي ضرورت نہي ہے ! اسلام کے محافظين و مفکرين اور سياستداں کيوں خاموش بيٹھے ہيں؟ اسلامي کانفرنس کي خاموشي کي کيا وجہ ہے ؟ اتحاديہ عرب کيوں کچھ نہي کر رہي ہے ؟ کيوں ان سب کو موت کي ا?غوش ميں سوانا بڑ رہا ہے ؟ کيا يہ جتنے ادارہ و تنظيميں اور يونين صرف رسمي طور پر ہے ?

مسلمانوں کو چاہيئے کہ يمن اور دوسرے اسلامي ممالک ميں اس طرح کا کام شروع ہونے سے پہلے اٹھيں اور اپنے اپني گرجتي ا?وازوں کو بلند کريں ?

اسلامي ممالک جان ليں کہ اس خطرناک ظلم و بربريت ميں ان کي يہ موت کي خاموشي ان کے دامن کو بھي اپنے حصار ميں لے ليگي ، اميد کرتا ہوں کہ اس سے پہلے کہ وہ دن ا?جائے بيدار ہو جائيں اور اپني انساني و اسلامي ذمہ داريوں کو انجام ديں ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬