16 March 2011 - 13:24
News ID: 2543
فونت
عرب رہنما کو آيت الله مکارم شيرازي کي تنبيہ :
رسا نيوز ايجنسي ـ حضرت آيت الله مکارم شيرازي نے بحرين ميں ہو رہے بي رحمانہ قتل و غارت پر اظہار افسوس کرنے کے ساتھ غرب کي طرف سے جمہوريت اور انساني حقوق کے پرچم کو بي انصافانہ اور تعصبانہ جانتے ہوئے تنقيد کي اور کہا : علاقہ کي عوام سعودي عرب اور متحدہ عرب امارات کا رويہ ، بحريني عوام کا قتل عام فوجي لشکر کشي کو کبھي بھلايا نہيں جا سکتا ?
آيت الله مکارم شيرازي

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کے رپورٹ کے مطابق حضرت آيت الله ناصر مکارم شيرازي مرجع تقليد روز چھار شنبہ اپنے فقہ کے درس خارج ميں جو جمہوريہ اسلامي ايران کے مقدس شہر قم کے مسجد اعظم ميں منعقد ہوئي علاقہ ميں ہو رہے حاليہ تبديلياں و حوادث کا تجزيہ کرتے ہوئے کہا : بحرين ميں ہو رہے حاليہ تبديلياں و حوادث ايک عظيم مصيبت ہے ?

انہوں نے بحريني عوام پر سعودي عرب اور متحدہ عرب امارات کي طرف سے قتل و غارت اور فوجي حملہ کي مذمت کرتے ہوئے بيان کيا : تعجب کي بات ہے کہ ايک ملک جو کہ ظاھرا اسلامي ہے اور ايک دوسرے ملک ميں مسلمان عوام کے قتل عام کے لئے فوج بھيج رہي ہے اور سب لوگ يہ جانتے ہيں کہ بحرين کي عوام کا اعترض پر امن اور سالم ہے اور وہ لوگ اسلحہ کے ساتھ نہي ہيں ، کيا يہ مسئلہ خوف و درد ناک نہي ہے ?

حضرت آيت الله مکارم شيرازي نے بحرين ميں ہو رہے بي رحمانہ قتل و غارت پر اظہار افسوس کرنے کے ساتھ غرب کي طرف سے جمہوريت اور انساني حقوق کے پرچم کو بي انصافانہ اور تعصبانہ جانتے ہوئے شدت سے تنقيد کرتے ہوئے کہا : تم لوگ برسوں سے جمہوريت کے لئے اپني حلق پھاڑ ڈالي اور اس نعرہ سے دنيا کو پر کر ديا اور اپنے مخالفوں پر تشدد کي اور اس وقت اس علاقہ کي عوام ڈکٹيٹروں کے خلاف بغاوت کي ہے تو تم نے خو کو ??? ڈگري بدل ديا ہے اور ڈکٹيٹروں کي طرفداروں ميں ہو گئے ہو تم جان لو کہ جمہوريت ميں تم لوگوں کي حيثيت صفر ہے اور صفر سے بھي کم تر ?

حوزہ علميہ قم ميں درس خارج فقہ کے مشہور استاد نے سعودي عرب اور متحدہ عرب امارات کے سربراہوں کو خطاب کرتے ہوئے کہا : تم لوگ اس فکر ميں نہ رہو کہ تمہارا يہ کام سستے ميں ا?ساني سے تمام ہو جائيگا بلکہ تم کو اس کا سخت معاوضہ چکا نا پڑيگا ? تم لوگ خود خطرہ ميں گھرے ممالکوں ميں سے ہو ، اور سعودي عربيہ ابھي تک ايک انتخابات بھي نہي کرا پائي ہے اور اس حال کے با وجود ايک دوسرے ملک ميں اپني فوج بھيجا ہے کہ اس ملک کي عوام کا قتل عام ہو ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬