14 April 2011 - 17:02
News ID: 2665
فونت
آيت الله مکارم شيرازي :
رسا نيوز ايجنسي ـ حضرت آيت الله مکارم شيرازي نے قرا?ن کريم کو حق و باطل کے درميان فاصلہ پيدا کرنے والا جانا ہے اور کہا : قرا?ن مجيد کي سب سے اھم مھرباني انسان کے لئے ، انسان کے درميان محبت و الفت اور لوگوں کي ھدايت ہے ?
آيت الله ناصر مکارم شيرازي

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق حضرت آيت الله ناصر مکارم شيرازي مرجع تقليد نے ا?ج اپنے تفسير کے درس ميں جو مدرسہ امير المومنين (ع) قم ايران ميں منعقد ہوئي اس ميں ?? قرا?ني نکات بيان کئے ?

قرا?ن کريم کي اھميت قرا?ن کي نگاہ ميں ، روايتيں ، نھج البلاغہ و عقلي دلائل ، قرا?ن سے قرا?ن کي تفسير ، قرا?ن اھل بيت (ع) کي روايت ميں ، تازہ قرائت اور تفسير راي ، تفسير کے مختلف اسباب ، مسئلہ حقيقت کي تحقيق ، مجاز ، کنايہ ، قرا?ن کريم ميں محکم و متشابہ يہ وہ امور ميں سے تھے جن کو مرجع تقليد نے اپنے درس ميں بيان کيا ہے ?

انہوں نے ا?يہ شريفہ لا يمسه الا المطهرون کي طرف اشارہ کرتے ہوئے تاکيد کي : صرف مطھران ہي حقيقت قرا?ن کو حاصل کر سکتے ہيں ?

انہوں نے کہا : قرا?ن کريم ميں بہت ساري ا?يتيں موجود ہيں جو اس ا?سماني کتاب کي عظمت بيان کر رہي ہيں ان بعض ا?يات ميں لفظ قرا?ن ا?يا ہے اور دوسرے بعض ا?يات ميں بھي دوسري تعبير بيان کي گئي ہيں ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬