الجزائر مسلمين علماء تنظيم کے ممبر نے رسا نيوز سے گفت و گو ميں :
رسا نيوز ايجنسي ـ الجزائير فلسفه و فکر يونيور سيٹي کے استاد نے قائد انقلاب اسلامي کو مسلمان رھبر کے ايک واضح و روشن نمونہ جانا ہے ?
الجزائير فلسفه و فکر يونيور سيٹي کے استاد اور الجزائر مسلمين علماء تنظيم کے ممبر عبدالرزاق قسوم نے رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر سے گفت و گو ميں موجودہ اسلامي قوم کي بيداري کو وحدت کا عامل جانا ہے اور کہا : اسلامي قوم کي بيداري اسلامي امت ميں اتحاد کے لئے مقدمہ ہے اور اصلي و اھم نتيجہ جو اس بيداري کا سامنے ا?ئيگا وہ دنيا کے مسلمانوں کے درميان اتحاد ہے ?
انہوں نے وضاحت کي : بندہ خود اس بيداري کو جو تمام اسلامي ممالک ميں پھيل چکي ہے اس سے بہت اميد ہے ، مسلمان اپني ضرورتوں اور مصلحتوں کو خود حاصل کريں اس کے لئے ضروري ہے کہ اتحاد کو اپني سرگرميوں اور منصوبہ کا اصلي رکن قرار ديں اور اس کے ذريعہ خود کو ساري دنيا ميں ثابت کر سکتے ہيں ?
عبدالرزاق قسوم نے اسلامي ممالک کے درميان اتحاد قائم کرنے ميں ايران کے کردار کو واضح و روشن جانا اور وضاحت کي : اسلامي جمہوريہ ايران دنيا کے مسلمانوں کے درميان اتحاد کا ايک اھم عامل ہے کيونکہ دنيا کے مظلوموں کا ساتھ دے کر ظالم و سامراجي دنيا کا مقابلہ کر رہا ہے اور مسلسل کوشش ميں ہے کہ اسلامي قوم کے درميان اتحاد و اتفاق قائم رہے ?
الجزائير فلسفه و فکر يونيور سيٹي کے استاد نے مسلمانوں کے درميان اسلامي اتحاد کي طرف اشارہ کرتے ہوئے اظہار کيا : دنيا کے سياسي ، سماجي ، ثقافتي اور اقتصادي حالات مسلمانوں پر واجب کر ديا ہے کہ ايک دوسرے کا ہاتھ پکڑ کے اسلامي دنيا جو کہ اسلامي اتحاد و اتفاق ہے اس کو قائم کريں ?
انہوں نے وضاحت کي : آيت الله خامنه اي کي جو خصوصيت ہے وہ مسلمانوں کے واضح و روشن رھبر کا نمونہ ہے اور جو بھي صدر يا رہنما اسلام کا دعوا کرتے ہيں وہ اسلامي جمہوريہ ايران کے رھبر کي خصوصيات کي پابند ہوں ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے