06 May 2011 - 14:53
News ID: 2736
فونت
حضرت آيت الله جوادي آملي نے بيان کيا ؛
رسا نيوز ايجنسي ـ حضرت آيت الله جوادي آملي اس بيان کے ساتھ کہ کس طرح حضرت صديقہ کبري فاطم? الزھرا (س) پر جبرئيل نازل ہوتے تھے اور يہ امر کو انبياء الھي پر شرعي احکام کے خصوصي نزول کے خلاف نہي جانا ہے ?
حضرت آيت الله جوادي آملي

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق حضرت آيت الله جوادي آملي ا?ج اپنے فقہ کے درس ميں ايام فاطميہ کے مناسبت سے حضرت فاطميہ (س) کے فضائل و کمالات پي روشني ڈالي ?

قرا?ن کريم کے مفسر نے قرا?ن کريم کے ھر سورہ ميں نمايہ ا?يتوں کي موجودگي کي طرف اشارہ کرتے ہوئے بيان کيا : خود قرا?ن کريم ميں بھي وہ واقعات بيان کي گئي ہيں کہ جو کل قرا?ن ميں منزلہ غرر ( نمايہ نکات ) ہيں ? مباھلہ کا واقعہ ، ا?يہ تطھير اور سورہ ھل اتي ان ميں سے ہيں اور ان تمام ميں حضرت فاطم? الزهرا سلام اللہ عليھا کا وجود مرکزيت رکھتا ہے ?

انہوں نے وضاحت کي : اگر حضرت فاطمہ (س) ان تمام قصہ ميں موجود ہيں اس بنا پر وہ روايت جو کہ حضرت پر جبرئيل کے نزول کے سلسلہ ميں ہے اس کو قبول کي نظر سے ديکھا جائے ?

قرا?ن کريم کے مفسر نے قرا?ن کريم کي ا?يات کے سلسلہ ميں اپني گفت و گو جاري رکھتے ہوئے عالم و عامل مومنين کے لئے خدا کي طرف سے انعام دينے کي طرف اشارہ کرتے ہوئے خدا کي دنيوي و اخروي نعمتوں کو تقسيم کرنے کے ساتھ تعليم الھي کو ان نعمتوں ميں سے ايک جانا اور اظہار کيا : يہ تعليم ايک تعليم خاص ہے اور «يعلمهم الکتاب و الحکمه» سے غير ہے جو کہ پيغمبر اکرم صلي اللہ عليہ و ا?لہ وسلم کي زبان سے سماج ميں يہ فيض پہوچاتا ہے ? ليکن يہاں خدا معلم ہے اور اگر وہ کسي چيز کي تعليم دے تو اس ميں غلطي ، سھو اور خطا جيسي چيزوں کا امکان ہي نہي ہے ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬