19 May 2011 - 15:43
News ID: 2791
فونت
شيعہ عقائد پہ حملہ کرنے کے بعد ؛
رسا نيوزايجنسي – عربستان کے مفتي جس نے بارہا شيعہ عقائد پر حملہ اوربحريني شيعوں کے قتل کا مطالبہ کيا ايک بار پھرمذھبي فتنےکوجڑسے اکھاڑ پھنکنے کا مطالبہ کيا?
شيخ آل الشيخ

رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ، اس حال ميں کہ عربستان حکومت اور وھابي علماء کا سعوديہ عربيہ کے شيعوں پر شديد دباو ہے اور انہيں بيروني ممالک سے وابستہ ہونے کي نسبتيں دي جارہي ہيں عربستان کے مفتي ، شيخ عبد العزيز ال الشيخ نے ايک بيانيہ ميں اسلامي معاشرے سے مذھبي اور قبيلہ اي فتنےکو جڑ سے اکھاڑ پھنکنے کا مطالبہ کيا ?

اس اعلانيہ ميں ايا ہے : امت اسلاميہ مسجدوں کے جلائے جانے اور مقدس مقامات کے انھدام کے حوالے سے اسلام دشمن عناصر کي جانب سے پھيلائے گئے مذھبي اور قبيلہ اي فتنے سے ھوشيار رہيں اور اسي باتيں جو اختلاف ، قتل عام ، کينے ونفرت کا سبب ہو اور اسلامي اتحاد واسلامي معاشرے ميں دراڑ ڈالنے کا باعث بنے دوري کريں ?

انہوں نے مزيد کہا : يہ باتيں ممکن ہے عبادت گاہوں کو اگ لگائےجانے يا منھدم کئے جانے کي صورت ميں گمراہ کن باتوں کے ڈھانچے ميں ہو ، مقدس مقامات پہ تجاوز خطرناک ترين اقدام ، حالات کے خراب ہونے اور فتنہ پھيلنے کا سبب ہے ?

شيخ آل الشيخ نے ان اقدامات کو ديني تعليمات کے خلاف جانا اور کہا : فتنہ اوراختلاف دين مبين اسلام کي تعليمات کے خلاف اور اسلام دشمن عناصر کي جانب سے مسلمانوں کے اپسي روابط خراب کرنے کي غرض سے پھيلايا جارہا ہے ?

عربستان کے مفتي نے اسلامي معاشرے ميں اتحاد اور يکجہتي کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا : موجودہ حالات ميں دنيا کے مسلمان قران وحديث وعلماء کي باتوں پہ عمل کرتے ہوئے متحد ہوں اور دشمنوں کي جانب سے پھيلائے گئے فتنے کي بہ نسبت ھوشيار رہيں ?

واضح رہے کہ پچھلے دنوں اس مفتي نے شيعہ عقائد کو مورد حملہ قرار ديتے ہوئے امام عصر(عج) کا عقيدہ جو شيعت کے مضبوط عقائد ميں سے ہے بہت بڑا جھوٹھ بيان کيا تھا ?
اس نے بارہا اپنے بيان ميں شيعوں کے خطرے سے ھوشيار کيا اور ايرانيوں کو مجوس کہا ?

شيخ آل الشيخ جنھوں نے اس بيانيہ ميں عبادگاہوں کے انھدام کي بہ نسبت بہت زيادہ پريشاني کا اظھار کيا ہے بحرين ميں ال خليفہ اور ال سعود کے ہاتھوں مساجد وامام بارگاہوں کے انھدام اور قران کريم کے جلائے جانے کي بہ نسبت مکمل سکوت اختيار کيا اور حتي بے گناہ بحريني عوام کے قتل عام کي حمايت کي ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬