24 May 2011 - 14:48
News ID: 2809
فونت
حجت الاسلام سيد ساجدعلي نقوي :
رسا نيوزايجنسي - قائد ملت جعفريہ پاکستان حجت الاسلام سيد ساجدعلي نقوي نے کرم ايجنسي ميں شرپسندوں کي جارحيت اور حملوں کي مذمت کي ?
حجت الاسلام سيد ساجدعلي نقوي

رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ، قائد ملت جعفريہ پاکستان حجت الاسلام سيد ساجد علي نقوي نے اپنے ايک بيانيہ ميں کرم ايجنسي کي تحصيل صدہ کے گاوں بالش خيل ، سنگيہ اور ابراھيم ميں شر پسندوں اور دھشت گردوں کي جارحيت و حملے کے نتيجے ميں متعدد افراد کے شھيد اور زخمي ہونے پر گہرے رنج وغم کا اظھار کيا ?

انہوں نے شرپسندوں کي کاروائيوں کي شديد الفاظ ميں مذمت کرتے ہوئے کہا : ايک مدت سے ارض پاکستان کا يہ پر امن خطہ بيروني شرپسندوں ، دھشت گردوں اور قاتلوں کي اماجگاہ بنا ہوا ہے اور اس ميں رہنے والے معصوم اور بے گناہ افراد کيلئے عرصہ حيات تنگ ہوچکا ہے ?

انہوں نے مزيد کہا : ھماري جانب سے متدد بار وفاقي اور صوبائي حکومتوں کو متوجہ ومتنبہ کيا گيا مگر حالات کي سنگيني اور نزاکت سے چشم پوشي کيا جارہا ہے اوراس خطے کي عوام اپنے ہي ملک ميں بے گھر اور بے بس ہوکر رہ رہي ہيں جو انتہائي افسوس ناک ہے ?

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬