28 May 2011 - 17:18
News ID: 2828
فونت
کاظمين کے خطيب جمعہ :
رسا نيوز ايجنسي ـ کاظمين کے خطيب جمعہ نے بحرين ميں سعودي حکومت کے ذريعہ فتنہ پھيلانے کے اقدامات کي طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : دين اسلام وھابي علماء سے بيزار ہے ?
حجت الاسلام شيخ جلال الدين صغير

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق کاظمين کے خطيب جمعہ حجت الاسلام شيخ «جلال الدين صغير» نے اس ھفتہ کے اپنے نماز جمعہ کے خطبہ ميں جو مسجد براثا ميں منعقد ہوئي جس ميں عربي ممالک کے حکام اپنے سابق ڈکٹيٹروں کے حشر سے سبق حاصل نہي کر رہے ہيں ان کي طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : بہت سے عرب کے سربراہوں نے حسني مبارک کے اعمال کا نتيجہ ديکھا جو امريکا کے قدم بہ قدم تھا اور مسلسل کئي سال سے اس ملک کے مفاد کے لئے ان کي خدمت کر رہا تھا اور اب اس نتيجہ تک پہونچے کہ امريکا ا?ساني سے حکام کي حمايت ختم کر ديگا تو اپنے ا?ئيندہ کے سلسلہ ميں حالت شک ميں گرفتار ہو گئے ?

انہوں نے وضاحت کي : افسوس کي بات ہے کہ ان حکام کو چاہيئے اپنے عوام کے درميان ا?ئيں اور اپني حکومت کو عوام کے يکجہتي کے ساتھ پائيدار بنانے نہ اس کے بجائے وہ اپنے قدرت کو باقي رکھنے کے لئے فتنہ اور اختلاف کا سہارا لے اور علاقہ کي سلامت کو خطر ميں ڈال کر عوام کا ذھن قيام سے دور کرے ?

حجت الاسلام نے وضاحت کي : وہ حالات جو شام ، بحرين اور لبنان ميں رو نما ہوئے ہيں واضح علامت ہے کہ فتنہ پھيلانے والي حکومت مذھبي فرقہ واريت کو اسلحہ کے طور پر استعمال کر رہي ہے اور قوم کو کمزور کر رہي ہے ، ان لوگوں کي سازش ہے کہ شيعہ اور سني کے درميان تنازعہ پر پا کر کے اپني حکومت و قدرت کو استحکام بخشيں کيونکہ وہ لوگ اس وقت فرقہ واريت کے اسلحہ سے بھتر کسي اور اسلحہ کو نہي پاتے ہيں ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬