16 September 2009 - 14:07
News ID: 283
فونت
آيت الله سيستاني:
رسا نيوز ايجنسي - آيت الله سيستاني نے پچلے دنوں شہرت يافتہ افوہ کے جواب اپني صحت اور سلامتي پہ تاکيد کرتے ہوئے کہا : ميںجو کچھ بھي اسلامي ممالک جيسے ايران ، پاکستان اورديگر ممالک ميں ہورہا ہے واقف ہوں .
آيت الله سيستاني


رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ، آيت الله سيد علي سيستاني ، دنيائے تشيع کے مرجع تقليد نے گزشتہ روز رپورٹرس سے انٹرويوميں جو اپ کے دفترميں ليا گيا ،اپ نےاپني کي بيماري کے سلسلے ميں پھيلے افواہ کا خاتمہ ديتے ہوئے کہا : ميں کاملا صيحيح اور سالم ہوں اور فرمايا : ھر ذمہ دار کا وظيفہ ہے کہ اپني قوم کي خدمت کرے اورصحافيوں کي ذمہ داري ہے کہ سچي خبروں کومعاشرے تک پہوچائيں.

انہوں نے مزيد فرمايا: صحافي حضرات ضروري ہے کہ اپنے کام ميں سچائي رکھيں اور کسي خاص طبقہ سے خود کو وابستہ نہ کريں اوربغير کسي خوف کے اپنے وظيفہ کو انجام ديں .

آيت الله سيستاني تاکيد فرمائي: ميں جو کچھ بھي اسلامي ممالک جيسے افغانستان، پاکستان ، ايران اورديگر ممالک ميں ہورہا ہے بخوبي واقف ہوں اورعراق ميںمختلف جگہوں پرجوويران گر بمب پلاسٹ کئے جارہے ہيں اس سے بہت زيادہ غمگين ہوں.

انہوں تمام ملت عراق سے اپني محبت کا اظھار کيا اور کہا ميں کسي کے درميان تبعيض قائل نہي ہوں.
 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬