29 May 2011 - 19:31
News ID: 2833
فونت
رسا نيوزايجنسي - شام کے معروف اھل سنت عالم دين نے بحرين ميں مساجد کے انھدام کو محکوم کرتے ہوئے اس اقدام کو دين اسلام وسيرت مرسل اعظم کے برخلاف جانا ?
مسجد


رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ، شام کے معروف اھل سنت عالم دين ميں سے شيخ عبدالرحمان ضالع نے گذشتہ روز العالم نيوز چائنل سے گفتگو ميں بحرين ميں مساجد کے انھدام کي مذمت کرتے ہوئے اسے اسلام کي حقيقت اورسيرت پيغمبر اسلام (ص) کے مخالف جانا ?

شيخ ضالع نے ايتہ مبارکہ «وَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّنْ مَنَعَ مَسَاجِدَ اللَّهِ أَنْ يُذْکَرَ فِيهَا اسْمُهُ وَسَعَى فِي خَرَابِها» (اس سے زيادہ کون ستمکارہے جس نے مسجدوں ميں ياد خدا نہ ہونے ديا اور اسے ويران کرنے کي کوشش کي ) کے ائينے ميں مسجدوں کے احترام کي تاکيد کي ?

انہوں نے علاقے کےعوامي قيام کے سلسلے ميں مغربي دنيا کي دوغلي پاليسي کي مذمت کرتے ہوئے امت اسلامي کے خلاف عظيم سازشوں کي بہ نسبت ھوشيار کيا اورکہا : اس سازش سے مغربي دنيا کا مقصد مسلمانوں کے حقوق کو پائمال کرنا اوران کي ثروتوں کو غارت کرنا ہے ?

شام کے اس معروف عالم دين نے امريکا کے ہاتھوں مسلکي اور قبائلي اختلافات کي اگ بھڑکائے جانے اورامت اسلاميہ کي نابودي کي کوششوں کو تنقيد کا نشانہ بناتے ہوئے بحرين اور ديگر ممالک کے حکمرانوں کو اپني قوم کے مطالبات کو پورا کرنے اور ان کے حقوق کو محترم شمار کرنے کي دعوت دي ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬