16 September 2009 - 16:07
News ID: 285
فونت
ممبئي :
رسا نيوز ايجنسي - ورڈ اسلامک نيٹورک (win)نے اپني سابقہ روايات کي طرح امسال پھرديني گفتگو کا سلسلہ شروع کيا
ورڈ اسلامک نيٹورک پہ ديني گفتگو کا سلسلہ


رسا نيوز ايجنسي کےرپورٹر کي ممبئي سے رپورٹ کے مطابق ، ورڈ اسلامک نيٹورک (win)نے اپني سابقہ روايات کي طرح امسال پھرمقبول مقريرين کے پروگرام اپنے چائنل سے براہ راست نشر کئے.

اس پروگرام ميں ابتداء ميں ڈاکٹرشبيب رضوي نے وحدانيت خداوند کومورد بحث قرار ديا اوران کے بعد حجت الاسلام مولانا سيد محمد ذکي حسن نے تعليمات قران کے سلسلے ميں مفصل گفتگو کي ، اوراس وقت حجت الاسلام مولانا وصي حسن خان کا گناہان کبيرہ کے عنوان سے بيان جاري ہے.

قابل ذکر ہے کہ (win) ھندوستان کا واحد ادارہ ہے جس نے اپني ديني اور مذھبي کارکردي اس ماحول اس وقت شروع کي جب ھرطرف بدکاري اور گمراھي پھيلا نے والے چائنل کي بر مارتھي ،امسال اس چائنل نے اپنے پروگرام تقريبا ادھے مہاراشٹر تک پہونچائے.

قانوني مشکلات کي بناء پر چونکہ (Q TV) اور(PeaceTV)انا بند ہوگئے ہيں يہ لہذا مسلمانوں کا تنھاچائنل ہونے کي بناء پر مسلمانوں کے تمام مسلک اسے ديکھ رہے ہيں اس کے شکر گزار ہيں.

اس چائنل کا پروگرام نٹ کے ذريعہ عالمي سطح پر نشر کيا جارہا ہے ، ديکھنے والے WWW.WINISLAM .COM کے پر مشاھدہ کرسکتے ہيں.

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬