17 September 2009 - 14:13
News ID: 289
فونت
دفتررهبرمعظم میں هلال کمیٹی کے رکن:
رسا نیوز ایجنسی - دفتررهبرمعظم میں هلال کمیٹی کے رکن نے کہا: نجومی حوالے سے شنبہ کے دن رؤیت هلال کی بہت کم امید ہے.


حجت‌الاسلام علیرضا موحدنژاد، دفتررهبرمعظم میں هلال کمیٹی کے رکن نے رسا نیوزایجنسی کے رپورٹر سے انٹرویو میں بیان کرتے ہوئے کہا: رؤیت هلال کے لئے پچاس سے زیادہ گروپ تشکیل دئے گئے ہیں ، انہیں شنبہ کے دن ملک کے مختلف علاقوں میںبھجا جائے گا  .

انہوں نے مزید کہا : رؤیت هلال کا گروپ ھر صوبہ میں مستقر ہوگا اورتھران میں بھی مستقل طور پر گروپ اپنی  کارکردگی انجام دے گا.

دفتررهبرمعظم میں هلال کمیٹی کے رکن نے یہ اظھار کرتے ہوئے کہ غروب شنبہ کو رؤیت هلال کی بہت کم امید ہے کہا : ھمارےبعض ماھرین کا کہنا ہے کہ ھلال قابل رؤیت ہےاور بعض دیگر ماھرین کہتے ہیں کہ قابل رؤیت نہی ہے اس حوالےھلال رؤیت اور عدم رؤیت کی حد پر ہے .


تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬