15 June 2011 - 17:13
News ID: 2895
فونت
سعودي عرب قطيف کے خطيب جمعہ نے متنبہ کيا
رسا نيوز ايجنسي ـ سعودي عرب ميں شہر قطيف کے خطيب جمعہ نے اسلامي ممالک پر دوبارہ سامراجي دنيا کي تسلط کي علت ظالم سربراہوں کا برخاست نہ ہونا جانا ہے ?
حجت الاسلام شيخ حسن صفار

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطانق سعودي عرب ميں شہر قطيف کے خطيب جمعہ حجت الاسلام شيخ «حسن صفار» نے اس شہر کے مسجد امام رضا (ع) ميں اسلامي قوم پر غيروں کي تسلط پر انتباہ کرتے ہوئے کہا : اسلامي امت اج کل بہت ہي خطرناک حالات سے گزر رہي ہے اور دوبارہ مسلمانوں پر غيروں کے تسلسط کا احتمال قوي ہوتا جا رہا ہے جس کي بنا پر مسلمانوں نے سخت مشکلات و مصائب کو برداشت کيا ہے ?

انہوں نے وضاحت کي : علاقہ کي عوام نے براہ راست سامراجيت سے مقابلہ کيا ہے اور اپنے ملک کو ان سے ا?زاد کيا ہے سامراجيوں کو ظاھرا اپنے ملک سے بھگا چکے تھے اور اس وقت اسلامي معاشرے ميں ان کا تسلط پردہ کے پيچھے ہي تھا ليکن اب مسلمانوں پر سامراجي دنيا کي مداخلت براہ راست ہونے کا خطرہ ہے ?

حجت الاسلام صفار نے ا?مروں کا بر سر اقتدار باقي رہنے پر شديد تنقيد کي اور اظہار کيا : اگر استبدادي حکاموں نے عوام کے خون کو بے قيمت جانا ہے اور ھم شہريوں کا قتل کر رہے ہيں ان کو برخواست نہ کيا جائے تو سامراجي دنيا دوبارہ مسلمانوں پر مسلط ہو جائے گا ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬