20 June 2011 - 17:14
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 2909
فونت
حضرت زينب کے روز شہادت پر ؛
رسا نيوز ايجنسي ـ مقدس شہر کربلا اور نجف اشرف ميں حضرت زينب سلام اللہ عليہا کے روز شہادت پر پورا شہر غم اور لباس سياہ ميں غرق تھا ?
کربلا اور نجف سياہ پوش ہوا

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق خاندان عصمت و طهارت کے چاہنے والے ان کے عاشق مقدس شہر کربلا اور نجف اشرف ميں صبر و تحمل کي نمونہ حضرت زينب سلام اللہ عليہا کے روز شہادت کے موقع پر عزاداري و ماتم ميں مشغول رہے ?

عزاداروں کي انجمن سياہ لباس پہنے ہوئے شہر مقدس کربلا امام حسين عليہ السلام کے روضہ مبارک پر ماتم و گريہ کرتے ہوئے ان کي صابرہ بہن کا پرسہ دينے گئي ?

عراق کے مختلف شہروں سے اور دنيا کے مختلف ممالک سے شب شہادت حضرت زينب سلام اللہ عليہا عزادار نجف اشرف امير المومنين علي ابن ابي طالب عليہ السلام کے روضہ پر ان کي بيٹي کا پرسہ دينے حاضر ہوئے ?
تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬