18 September 2009 - 23:07
News ID: 291
فونت
کئی مہینہ کے بعد اس ہوئے ظلم کا نتیجہ سامنے آیا
رسا نیوز اجنسی – اقوام متحدہ نے قبول کیا کہ اسرائیلی فوجی نے غزہ کے پٹی پر تین ہفتہ کے جنگ میں بے شمار جنگی ظلم کو انجام دیا ہے ۔
غزہ میں اسرائیل نے جو جنگ میں ظلم و بربربت کو انجام دیا ہے اس کو اقوام متحدہ نے قبول کیا

 

رسا نیوز ایجنسی کا اسلام آنلائن سے منقول رپورٹ کے مطابق ، ریچارڈ گلڈسٹن اقوام متحدہ کے تحقیق و برسی کے صدر نے اس سلسلہ میں کہا : اسرائیل کی دفائی فوج نے غزہ میں بشریت کے خلاف حقوق بشر کی مخالفت کرتے ہوئے غزہ کے عوام پر بہت ہی زیادہ ظلم کیا جو بین الاقوامی قانون کی سراسر مخالفت ہے ۔


اس ۶۰۰ صفحہ کے رپورٹ میں ذکر ہوا ہے : اسرائیل نے اس جنگ میں فاسفورسی بم کا استعمال کیا ہے اور جان کر غیر فوجی و بے دفاع عوام  پر حملہ کیا ہے جو ان کے مارے جانی کی وجہ بنی ہے اور ان میں سے کچھ کو شکنجہ دیا ہے ۔


گلڈسٹن نے اپنے رپورٹ کے آخر میں حقوق بشر کے ماہرین کی ایک کمیٹی تشکیل دینے کو کہا ہے جو اس انجام پائے ظلم کی پیروی کرے ۔ 


قابل ذکر ہے ۲۲ روزہ جنگ میں غزہ کے ۱۴۰۰ غیر فوجی افراد مارے گئے ہیں ۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬