27 June 2011 - 16:33
News ID: 2944
فونت
رسا نيوز ايجنسي ـ وحي کے سر زمين اور اسلامي سرمايہ و نشانيوں کي حفاظت و نگہداري ميں سعودي عرب حکومت کي غير توجہ نے اس ملک کے ايک پيپر کو بھي تنقيد کرنے پر مجبور کر ديا ?
مدينہ ميں امام علي مسجد کے بند ہونے پر سعودي پيپر نے تنقيد کي

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق وحي کے سر زمين اور اسلامي نشانيوں کي حفاظت و نگہداري ميں سعودي عرب حکومت کي غير توجہ نے اس ملک کے ايک پيپر کو بھي تنقيد کرنے پر مجبور کر ديا ?

سعودي عرب کي الوطن نيوز پيپر نے اپنے رپورٹ ميں اشارہ کرتے ہوئے مدينہ شہر کي کچھ تاريخي مساجد کے برسوں سے مسلسل بند ہونے پر اس ملک کے ٹورسم اور اسلامي امور کے ڈپارٹمينٹ کو اس تاريخي و ديني سرمايہ کي حفاظت ميں سستي کرنے کا الزام عائد کيا ہے ?

اس پيپر نے لکھا ہے : اس مساجد کے بند ہونے پر ھزاروں زائير کو اس ملک ميں سفر کرنے کي خواہش کو ختم کرنا پرا ، اس ملک کے اندروني و بيروني زائر ان مساجد کي زيارت کو حاضر ہوتے تھے اور بعض زائر ان تاريخي مساجد ميں نماز تحيت بجا لاتے تھے ?

الوطن پيپر نے اپنے خبر ميں حضرت علي (ع) مسجد کو ان سات مساجد کے مجموعہ ميں شمار کيا ہے کہ جس مساجد ميں عرصوں سے زائر کے حاضر ہونے کي سہوليات ختم کر دي گئي ہيں اور اس مسجد اور سلمان فارسي مسجد کو بند ہونے کي علت اسلامي امور کے ادارہ و اوقاف ادارہ و ٹوريسم اور تاريخي ڈپارٹمينٹ کے درميان ا?پسي رابطہ ميں مشکلات جانا ہے ?

سعودي عرب کے اس پيپر نے ان مسجاد اور مسجد نبي ميں چند سو ميٹر سے زيادہ فاصلہ نہ ہونے کے با وجود ان مساجد ميں نماز کا اہتمام نہ ہونے پر شديد تنقيد کي ہے ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬