27 June 2011 - 17:48
News ID: 2946
فونت
امام موسي کاظم کے روز شہادت کي مناسبت سے ؛
رسا نيوز ايجنسي ـ ايک ميليون سے بھي زيادہ شيعہ عراق ميں امام موسي کاظم (ع) کے روز شہادت کي مناسبت سے کاظمين کي طرف پيدل سفر کر رہے ہيں ?
عراق کے شيعہ پيدل کاظمين کي طرف سفر کرتے ہيں

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق دس لاکھ سے بھي زيادہ شيعہ و خاندان عصمت و طهارت (ع) کے عاشق گذشتہ روز سے پيدل کاظمين کي طرف امام موسي کاظم (ع) کے روز شہادت پر عزاداري و ماتم کے لئے ان کے روضہ مبارک کي طرف جا رہے ہيں ?

يہ پروگرام سخت حفاظتي انتظامات کے تحت منعقد کي جا رہي ہے خواتين ، مرد ، بچے بوڑھے جوان سب پيدل کاظمين کے راستہ ميں حضرت امام موسي کاظم (ع) کے روضہ مبارک کي طرف جا رہے ہيں اور دسوں ھزار مومنين ابھي تک روضہ مبارک تک پہوچ چکے ہيں ?

انجمنيں عزاداروں کي خدمت کے لئے مختلف مقام پر کيمپ و ٹينٹ کا انتظام کيا ہے عزاداروں کے لئے کھانا اور رہنے کي مشکلات نہي ہيں ?

قابل ذکر ہے کہ عراق کے شيعہ چہلم امام حسين عليہ السلام اور شعبان کي پندرہويں تاريخ کي طرح امام موسي کاظم عليہ السلام کے شہادت کے روز دہشت گردوں کي دھمکي کا بغير خيال رکھے ہوئے سردي و گرمي ميں اس ملک کے مختلف شہر سے کربلا اور کاظمين کي طرف پيدل سفر کرتے ہيں ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬