29 June 2011 - 19:12
News ID: 2957
فونت
الوفاق بحرين :
رسا نيوز ايجنسي ـ ا?ل خليفہ حکومت کي مخالف بڑي پارٹي نے بحرين ميں ا?ل خليفہ کے قيد ميں بچے قيديوں کي حالات پر تشويش کا اظہار کيا ہے ?
بچے قيديوں کي حالت قابل افسوس ہے

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق الوفاق اسلامي شيعہ تنظيم بحرين جو ا?ل خليفہ حکومت کي سب سے بڑي مخالف پارٹي ہے اس نے اپنے بيان ميں حکومت کے قيد خانہ ميں بچوں کي گرفتاري کي تعداد ميں اضافہ ہونے پر تشويش کا اظہار کيا ہے ?

اس پيغام ميں بيان کيا گيا ہے : بہت سارے بچے اور نوجوان جن کي عمر ?? سال سے کم ہے ان کو حاليہ واقعات ميں بغير کسي جرم کے مرتکب و جرم کے ثابت ہونے کے با وجود قيد کي زندگي گزارني پر رہي ہے تمام قيديوں کے بيان کے مطابق ان سے زبردستي گناہ کا اعتراف ليا گيا ہے ?

الوفاق نے وضاحت کي : بين الاقوامي قانون کے مطابق جس قانون کو بحرين بھي قبول کرتا ہے کہ سزا اور قيد کے لئے ?? سال سے زيادہ عمر ہو اور جو مجرم ?? سال سے نيچے کي عمر کے ہيں اس لئے خاص طريقہ ہے جو عادي قانون سے الگ ہے ، ليکن کاملا اس کے خلاف بحرين ميں کام ہو رہا ہے ليکن اس حکومت کي غير قانوني اقدامات صرف بچوں اور جوانوں پر ہي نہي ہے بلکہ عادي قيدي بھي اپنے طبيعي حقوق کے محتاج ہيں اور اپنے اھل خانوادہ سے ملاقات نہي کر سکتے ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬