22 September 2009 - 15:21
News ID: 306
فونت
رسا نيوز ايجنسي – صدر جمہوريہ جناب احمدي نژاد،اقوام متحدہ کےچوسٹھويں عام اجتماع ميں شرکت کرنے کے لئے نيويورک روانہ ہوئے .
 احمدي نژاد

 

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ، ، دكتر محمود احمدي نژاد جمهوري اسلامي ايران کے صدر جمہوريہ کچھ دير پہلے اقوام متحدہ کےچوسٹھويں عام اجتماع ميں شرکت کرنے کے لئے نيويورک روانہ ہوئے.


اسا گزارش کے مطابق طے ہيکہ جناب محمود احمدي نژاد ائندہ بدھ کے روز 23 سپتمبر09 کو 17بجے اقوام متحدہ ميں خطاب کريں گے.


اس سفر ميں ان کے ساتھ اسفنديار رحيم مشايي، مجتبي ثمره هاشمي، پرويز داوودي، غلامحسين الهام، حجت الاسلام محمدرضا ميرتاج الديني شھر تبريز کے عوامي نمائنده اور اسي طرح مذهبي اقليت کے پارليمنٹ کے نمائنده صدر جمہوريہ کي ھمراھي کر رہے ہيں.


اميريکا ميں مقيم ايرانيوں سے ملاقات وگفتگو، اقوام متحدہ کے اس اجتماع ميں شرکت کرنے والےممالک کے حکام اوربعض اھم شخصيتوں سے ملاقات ، صدر جمہوريہ کے پروگرام ميں شامل ہے .


جناب علي اکبر ولايتي ،عالمي مسائل ميں رهبر معظم انقلاب کے مشاور، رحيمي صدر جمہوريہ کے معاون اول ، گورمنٹ اور پارليمنٹ کے بعض نمائندوں نےاپ کو رخصت کيا . 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬