22 September 2009 - 17:05
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 307
فونت
مسکو ميں 24سپتمبر09 کو :
رسا نيوز ايجنسي - عالمي کانفرنس "رشيہ اور جهان اسلام " مجمع جهاني تقريب مذاهب اسلامي کي موجودگي ميں مسکو ميں منعقد ہوگي.
رشيہ اور جهان اسلام "عالمي کانفرنس منعقد ہوگي


رسا نيوز ايجنسي کي مجمع جهاني تقريب مذاهب اسلامي کے روابط عامہ سے منقولہ رپورٹ کے مطابق "رشيہ اور جهان اسلام " عالمي کانفرنس آيت‌الله‌ تسخيري کي موجودگي ميں 24سپتمبر09 کو مسکو ميں منعقد ہوگي.


اس رپورٹ کے مطابق ،اس کانفرنس"رشيہ اور جهان اسلام "  کے عناوين ، رشيہ کااسلامي ممالک ، يورپ، ايشيا اور اميريکا  کےمسلم  معاشرے سےروابط کا توسعہ ، امت مسلمہ کا سياسي دھمکيوں اور اقتصادي نا پائيداري اور موجودہ بحران سے مقابلہ ہيں .


مسلم معاشرے اور حکومتوں کا دنيا کے ترقي يافتہ ممالک سے ارتباط ،علم و ثقافت و تعليم اورمسلم مذھبي اور اجتماعي اداروں کي رشيہ کا جهان اسلام سے روابط کے توسعہ ميں مدداس کانفرنس کے ديگر اھداف ميں سے ہے.


اس کانفرنس ميں عالي رتبہ شخصيتيں ، حکام ،مذھبي ارگنائزيشن اور کميٹوں کے روسا ، رشيہ کے وزير خارجہ ،اسلامک کانفرنس ارگنائزيشن،ايسيسکو، ايرسيسا اور ديگر بين الاقوامي اسلامي ارگنائزيشن کے ذمہ داران ،دنيا کے چاليس ملک سے اس کانفرنس ميں شرکت کريں گے.

 

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬