رسا نيوز ايجنسي کي مجمع جهاني تقريب مذاهب اسلامي کے روابط عامہ سے منقولہ رپورٹ کے مطابق "رشيہ اور جهان اسلام " عالمي کانفرنس آيتالله تسخيري کي موجودگي ميں 24سپتمبر09 کو مسکو ميں منعقد ہوگي.
اس رپورٹ کے مطابق ،اس کانفرنس"رشيہ اور جهان اسلام " کے عناوين ، رشيہ کااسلامي ممالک ، يورپ، ايشيا اور اميريکا کےمسلم معاشرے سےروابط کا توسعہ ، امت مسلمہ کا سياسي دھمکيوں اور اقتصادي نا پائيداري اور موجودہ بحران سے مقابلہ ہيں .
مسلم معاشرے اور حکومتوں کا دنيا کے ترقي يافتہ ممالک سے ارتباط ،علم و ثقافت و تعليم اورمسلم مذھبي اور اجتماعي اداروں کي رشيہ کا جهان اسلام سے روابط کے توسعہ ميں مدداس کانفرنس کے ديگر اھداف ميں سے ہے.
اس کانفرنس ميں عالي رتبہ شخصيتيں ، حکام ،مذھبي ارگنائزيشن اور کميٹوں کے روسا ، رشيہ کے وزير خارجہ ،اسلامک کانفرنس ارگنائزيشن،ايسيسکو، ايرسيسا اور ديگر بين الاقوامي اسلامي ارگنائزيشن کے ذمہ داران ،دنيا کے چاليس ملک سے اس کانفرنس ميں شرکت کريں گے.