09 August 2011 - 19:38
News ID: 3115
فونت
آيت الله مکارم شيرازي :
رسا نيوز ايجنسي ـ حضرت آيت الله مکارم شيرازي نے اسلام کے سلسلہ ميں وہابيوں کي معلومات کو بہت ہي ضعيف جانا ہے اور اس بيان کے ساتھ کہ ان کے عجيب و غريب فتوي ان کي ضعيف معلومات کي بنا پر ہے ان کو چاہيئے کہ اپنے افکار پر دوبارہ نظر کريں اور جان ليں کہ تمام اسلامي معاشرے ان کے خلاف ہے ?
اسلام کے سلسلہ ميں وہابيوں کي معلومات بہت ہي ضعيف ہے

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق حضرت آيت الله ناصر مکارم شيرازي مرجع تقليد نے حرم حضرت موصومہ (س) کے امام خميني (رہ) سبستان ميں ظہر و عصر کے نماز کے بعد اپنے تفسير کے درس ميں نوح پيغمبر (ع) کي زندگي کے منصوبہ کي طرف اشارہ کرتے ہوئے بيان کيا : حضرت نوح اولوالعزم پيغمبر کے فضائل اور خصوصيات بہت زيادہ ہيں ?

انہوں نے سوره عنکبوت کے ?? نمبر ا?ي? کي طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : خدا وند عالم اس ا?ي? ميں فرماتا ہے کہ ھم نے نوح کو ان کے قوم کي ھدايت کے لئے بھيجا اور انہوں نے لوگوں کو ??? سال تک خدا کے طرف دعوت دي ?

حضرت آيت الله مکارم شيرازي نے اس اشارہ کے ساتھ کہ حضرت نوح نبي کي زندگي کو دو حصہ ميں بيان کيا جا سکتا ہے طوفان سے پہلے اور طوفان کے بعد اور انہوں نے تاکيد کي : ان کي زندگي کا پہلا حصہ طوفان کے پہلے ??? سال تھا ليکن طوفان کے بعد کا حصہ جب وہ کشتي سے باھر ا?ئے تھے اور اس مومن معاشرہ کي تشکيل دي ، قرا?ن ميں اس کے بعد کے برسوں کي تعداد کي طرف اشارہ نہي کيا گيا ہے ليکن بعض مفسروں نے لکھا ہے کہ طوفان کے بعد حضرت نوح (ع) ??? سال تک زندگي بسر کي ?

حضرت آيت الله مکارم شيرازي نے تاکيد کي : خداوند تبارک و تعالي اپنے بندوں کو سزا دينے ميں جلدي نہي کرتا ہے ، دوسرے لفظوں ميں خدا بہت تحمل کرنے والا ہے خداوند رحيم، کريم و مهربان اور اپنے کاموں ميں جلد بازي سے کام نہي ليتا ہے ?

انہوں نے بيان کيا : ذات اقدس الھي ميں بخل نہي پايا جاتا اور اس کا وعدہ کبھي بھي خلاف نہي ہوتا ہے ، وہ بخشنے ميں تھکتا نہي ہے ، خداوند تبارک و تعالي غني و بي نياز ہے اور اس کے پاس فقر کا کوئي وجود نہي ہے ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬