آيت الله مکارم شيرازي ؛
رسا نيوز ايجنسي ـ حضرت آيت الله مکارم شيرازي نے اس اشارہ کے ساتھ کہ سلفي وھابيوں کي طرف سے شيعہ و اھل بيت (ع) کي تعلمات کي کتابوں کے شايع نہ ہونے دينے کي کوشش کو حقيقت سننے سے فرار کرنے کے لئے کانوں ميں روئيں ڈالنے کے مانند جانا ہے ?
رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق حضرت آيت الله ناصر مکارم شيرازي مرجع تقليد نے حرم کريمہ اهل بيت (ع) کے شبستان امام خميني (ره) ميں اپنے قرا?ن کريم کے تفسيري جلسہ ميں بيان کرتے ہوئے کہا : پيغمبر نوح (ع) کي زندگي کا واقعہ قرا?ن مجيد کے ?? سورہ ميں بيان کيا گيا ہے سورہ نوح کے جس ميں ?? ا?يہ ہے اس ميں بھي تين مرتبہ حضرت نوح کا نام بيان کيا گيا ہے ?
انہوں نے اس اشارہ کے ساتھ کہ تمام خدا کے نبي مبشرين و منذرين تھے تاکيد کي : خدا کے نبي لوگوں کو گناہ ، بت پرستي ، ظلم و ستم سے دوري کا حکم ديتے تھے اور مؤمن و خدا کے فرماں بردار لوگوں کو خدا کي طرف سے انعامات و جنت کا وعدہ ديتے تھے ?
مرجع تقليد نے بيان کيا : يہ انذار و بشارت خدا کے تمام نبيوں کے منصوبوں ميں سے تھا ، وہ لوگ لوگوں کو صفات رذيلہ (برائيوں ) سے دوري اور ان کو خداوند تبارک و تعالي کے حکم کي پيروي کي طرف رغبت و شوق دلاتے تھے ?
انہوں نے عقايد ، اخلاق و احکام کو دين کے تين اھم محور ميں جانا ہے اور تاکيد کي : بعض لوگوں کے پاس علم کي کمي ہے وہ کہتے ہيں کہ ھم لوگوں کے لئے قرا?ن ہي کافي ہے اس کے علاوہ کسي چيز کو قبول نہي کرتے ?
قرا?ن کريم کے مفسر نے اس اشارہ کے ساتھ کہ بہت سے اسلامي احکام روايات ميں بيان کئے گئے ہيں وضاحت کي : قرا?ن کريم کي صريح نص بيان کر رہي ہے کہ پيغمبر کے فرمان کي اطاعت کرو ، تمام واجبات و محرمات اور نماز کے رکعتوں کي تعداد اور اسلامي احکام کي جزئيات قرا?ن ميں نہي ذکر کئے گئے ہيں اس کے حصول کے لئے نبي کے حکم کي پيروي کريں اور ان جزئيات کو ان سے حاصل کريں ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے