24 September 2009 - 15:32
News ID: 317
فونت
رسا نیوز ایجنسی - اسلام سے اشنائی اور اسکے سیاسی و اجتماعی اثرات کے موضوع ہرجرمن ٹی وی چائینل1 پہ ایک علمی نشست مسلمان اور مسیحی شخصیتوں کی موجودگی میں منعقد کی جارہی ہے.
اسلام سے اشنائی کے موضوع ہرجرمن  ٹی وی پہ ایک علمی نشست


رسا نیوز ایجنسی کی اسلامک نیوز سے منقولہ رپورٹ کے مطابق ، مارجوت کمین، جرمن کے شهر هانوفر کے اسقف اعظم نے کہا: دین اسلام کے بعض اختلافی عقائد کی شفاف سازی کے سلسلے میں ارادہ کیا ہے مباحثه اور مناظره کی صورت میں ایک پروگرام جرمن  ٹی وی چائینل 1 سے ماھرین کی  موجودگی عوام کے لئے پیش کیا جائے .

انہوں نے مزید کہا : جرمن میں بہت سارے اختلافی مباحث موجود ہیں اور اسلام کے خلاف پرپیگنڈہ بھی بہت زیادہ ہے ، اس نشست سے امید ہے کہ بہت ساری باتیں اور اختلافات حل ہوجائیں گے اور لوگ ایک فیصلہ کرسکیں گے.

قابل ذکر ہے کہ اسکی پہلی نشست 8 اکتوبر 09 کو اسلامی بینکداری کے موضوع پر منعقد ہوگی.


 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬