29 September 2009 - 14:46
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 336
فونت
رسا نيوز ايجنسي - تعليم اسلامي بين الاقوامي کانفرنس کا شهر قازان تاتارستان کے دارالحکومت ميں 27 سپتمبر کو اغاز ہوا.
اسليمي


رسا نيوز ايجنسي کي iina نيوز ايجنسي سے منقولہ رپورٹ کے مطابق ،  دکتر عبدالعزيز عثمان التويحري، يونيورسٹي کونسل کے جنرل سکريٹري نے اس کانفرنس ميں کہا : دين اسلام نے لوگوں کي  تربيت کے سلسلے ميں  بہت ساري ھدايتيں دي ہيں کہ ان سب پر عمل کرکے انسان سعادت تک پہونچ سکتا ہے.


انہوں نے مزيد کہا : يونيورسٹي ميں اسلامي دروس سرلوحه تعليم و تربيت اسلامي قرار پانا چاھئے اور اس لحاظ سے اسلامي ممالک کے اسٹوڈنٹ کوتربيت، اخلاق و معنويت کا نمونہ ہونا چاھئے .


التويحري نے کہا : اسلام وہ بلند اورمستغني دين ہے جو اپني تعليمات کے ذريعہ انسانوں کو انسانيت کے کمال پر پہونچاسکتا ہے . اور يہ مسلمان اسٹوڈنٹ کي ذمہ داري ہے کہ اسلام کو مکمل طور پرخود بھي پہچانيں اوردوسروں کو اس سےاشناکرائيں .

 
اس کانفرنس کےديگر مقررين اسلامي ممالک کے حکام سے اسٹوڈنٹ  کے درميان اسلامي تعليمات کي ترويج خواھان ہوئے . قابل ذکر ہے يہ کانفرنس 10 اکتوبر تک منعقد رہے گي.

 

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬