01 October 2009 - 09:38
News ID: 346
فونت
رسا نیوز ایجنسی – کتاب « امریکا میں اسلامی بنیاد کا تحقیقی جائزہ » جس میں امریکا کے معاشرہ میں اسلامی تاریخ کی تحقیق کی گئی ہے وہ کتاب منتشر ہوئی ۔

 

 

 

رسا نیوز ایجنسی کا یوم سابع انٹرنٹ سائٹ سے منقول رپوٹ کے مطابق ، اس کتاب کے لکھنے والے جانسون کاربیل امریکا کے یونورسیٹی کے استاد اور عربی و اسلامی مسائل کے انگریزی زبان کے ماھر ہیں ۔  


وہ اس کتاب میں لکھتے ہیں : امریکا میں اسلام کی بنیاد ایک طولانی تاریخ رکھتی ہے اور اسلام نے امریکا کے ثقافت ، تمدن و اسلامی معماری ، هنر و موسیقی پر زیادہ تاثیر ڈالی ہے ۔


کارییل کہتے ہیں : امریکا میں11 سیپتمبر کے واقع کے بعد ، اسلام اور مسلمان کے خلاف منفی تبلیغات بہت زیادہ ہوئی ہے اور بے اساس اتهامات ان پر لگائے گئے ہیں جس کی وجہ سے امریکی عوام عربوں اور مسلمانوں سے بہت زیادہ نفرت کرنے لگی ہے اور ان کو ٹررسٹ کہنے لگی ہے ۔


انہوں نے اس اقدامات پر تنقید کرتے ہوئے کہا : امریکا اور اسلامی ممالک تاریخی دور میں ایک دوسرے سے دو طرفہ رابطہ رکھتے تھے اور ایک دوسرے کے ثقافت پر مثبت تاثیر ڈالتے تھے ۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬