مسلکي تصعب کي انچ کے نتيجے ميں؛
رسا نيوزايجنسي - ناصبي وہابي دہشتگردوں کي مسلکي تصعب کي انچ ميں پاکستان ميں جل رہي شيعت نے کوئٹہ ميں ايک اورشيعہ ليکچرار کو کھوديا ?
رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ، کوئٹہ پاکستان ميں ناصہبي وہابي دہشتگردوں کي فائرنگ کے نتيجے ميں شيعہ ليکچرار دانش بلتستاني شہيد کردئے گئے ?
اس رپورٹ کے مطابق انہيں نوں کيلي کے علاقے ميں ناصہبي وہابي دہشتگردوں نے اس وقت اپني درندگي کا نشانہ بنايا جب وہ بلوچستان يونيورسٹي ميں کمپيوٹر سائنس کے ليکچر دينے کي غرض سے جا رہے تھے ?
گھات لگائے ناصہبي وہابي دہشتگردوں نے انہيں اپني گوليوں کا نشانہ بنايا ? شہيد کوفوري طور پر مقامي ہسپتال ميں پہونچا يا گيا مگر انہوں نے زخموں کي تاب نہ لاکر دم توڑ ديا ?
ايک دوسري رپورٹ کے مطابق ، نوحہ خواں فہيم حيدر پربھي حملہ کيا گيا مگر اپ محفوظ رہے ?
نوحہ خواں فہيم حيدر اپنے بھانجوں کے ساتھ گاڑي ميں سفر کررہے تھے کہ ان پر کالعدم سپاہ صحابہ کے فرقہ پرست دہشتگردوں نے حملہ کرديا ، سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے نوحہ خواں فہيم حيدر پر فائرنگ کي مگروہ بال بال بچ گئے?
واضح رہے کہ ڈبل سوار پر پابندي ہونے کے باوجود سپاہ صحابہ کہ دہشتگردوں کا سرے عام گھومنا اور انتظاميہ کا خواب غفلت ميں رہنا تعجب انگيز ہے ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے