04 October 2009 - 13:25
News ID: 358
فونت
ناروے کے سابق وزير اعظم :
رسا نيوز ايجنسي – ناروے کے سابق وزير اعظم نےاسلام کو مقدس دين ، خشونت و ٹرور سےمبراء بيان کرتے ہوئے يوروپين ممالک سے چاہا کہ اسلام اور مسلمانوں کے سلسلے ميں اپنا نظريہ بدليں .
اسلام


رسا نيوز ايجنسي کي اسلاميک نيوزسےمنقولہ رپورٹ کے مطابق ، کيجل بوند ويک ناروے کے سابق وزير اعظم نے «گفتگو اديان» سمينار سوئيس ميں غرب کي جانب سے اسلام اور مسلمانون پر بے رحمانہ حملے کئے جانے پر شديد تنقيد کي اور متفکرين و صا حبان نظر سے اسلامي تعليمات و مسلمانوں سے سلسلے ميں مزيد مطالعہ کے خواھاں ہوئے.


انہوں نے مزيد کہا: غرب اسلام اور مسلمانوں  کے سلسلے ميں اپني نگاہ تبديل کرے اور سياست ، اقتصاد،اجتماع، ثقافت کے سلسلے انکا ساتھ دے.

    
بوند ويک نے کہا :ان اواخرا گفتگواديان ميں قابل ملاحظہ دلچسپي اور دين و ثقافت کا عرصہ سياست ميں قابل توجہ طور پرشامل ہوا ، اس نھضت ميں اضافہ کيا جائے تاکہ ديگراديان کے ماننے والے دنيا ميں موجود تمام اديان کے سلسلے ميں مثبت نظريہ رکھيں.  

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬