رسا نيوز ايجنسي - بين الاقوامي کانفرس « اسلام سے رابطہ ، مشکلات اور موانع» دنياي اسلام کي برجسته شخصيتون کي موجودگي ميں اميريکا کے دارالحکومت واشنگٹن ميں منعقد ہوگي. 				
 			
رسا نيوز ايجنسي کي الدستورنيوز پيپرسےمنقولہ رپورٹ کے مطابق ، اس کانفرنس ميں اسلامي اور يورپين ممالک کے علماء ، محققين، متفکرين شرکت کريں گےاس کانفرنس ميں « دنياي غرب کي اسلام سے رابطہ کے مشکلات اور موانع ؛ اسلام هراسي سے مقابلہ کا طرز عمل ؛ دنياے اسلام کے افراطي تفکرات سے مقابلہ کا طريقہ » اور اس جيسے موضوعات کو مورد گفتگو قرار ديا جائے گا .    
يہ کانفرنس صلح سنٹر اميريکا کي جانب سے جونز هوبکنر يونيورسٹي ميں منعقد ہوگي اور اس کانفرنس ميں شيخ علي جمعه مصر کے مفتي بھي شرکت کررہے ہيں جو «احکام و شريعت اسلاميہ سے مختلف برداشت » کے موضوع پر تقرير فرمائيں گے.
 					 					تبصرہ بھیجیں 				
 			 					 					برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں. 				
 				 					 					قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے