15 March 2012 - 12:29
News ID: 3722
فونت
سلامتي کونسل ميں اقوام متحدہ کے جنرل سکريٹري کي ناقص رپورٹ کے رد عمل ميں؛
رسا نيوز ايجنسي ـ حزب الله لبنان نے بان کي مون کي طرف سے مقبوضہ فلسطين پر صہيوني حکومت کے جرائم کو پوشيدہ کرنے پر مذمت کي اور اقوام متحدہ کے اس امور کو سامراجي دنيا کے مقصد کو حاصل کرنے کا ايک ا?لہ کار جانا ہے?
حزب اللہ لبنان نے بان کي مون کي طرف سے صہيوني حکومت کے جرائم کو پوشيدہ کرنے پر مذمت کي ہے

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق اسلامي مقاومت تحريک لبنان (حزب للہ ) نے گذشتہ روز ايک بيانيہ کے ذريعہ سلامتي کونسل ميں اقوام متحدہ کے جنرل سکريٹري بان کي مون کي طرف سے علاقہ ميں انجام پائے حاليہ سفر کے بعد ناقص رپورٹ پيش کرنے کي مذمت کي جس رپورٹ ميں صہيوني حکومت کے جرائم کو پوشيدہ رکھا گيا اور سلامتي کونسل کے ميٹينگ ميں اس جرائم و حقيقت کو بيان نہ کرنا صہيوني حکومت و بين الاقوامي بڑي طاقتوں کي پاليسيوں کے سامنے اس تنظيم کي دوبارہ قربان کرنا جانا ہے?

يہ پيغام اقوام متحدہ سے عربي و اسلامي ممالک کي اس مسائل ميں سچے و واضح بيان کي اميد کو بے فائدہ جانا ہے اور وضاحت کي : اس تنظيم ميں کسي بھي طرح کي سچائي اور اچھائي نہي بچي ہے اور ھميشہ يہ روشن رہا ہے کہ بڑے سامراجي ممالک کے مفاد ميں اس نے کام کيا ہے اور اس نے ان کے منصوبہ کو کامياب بنانے کي سازش ميں ساتھ ديا ہے?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬