11 October 2009 - 12:44
News ID: 388
فونت
آيت الله سبحاني:
رسا نيوز ايجنسي - حضرت آيت الله سبحاني نے کہا: جامعة المصطفي العالميہ کے افاضل اور تعليم يافتہ طلاب کو نشريات کےمضامين اور اس سے استفادہ کي تعليم ديکرجلد ازجلد اردو زبان ميں ريڈيومعارف کي نشريات کي ابتداء کي جائے .
آيت الله سبحاني


رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق، مرجع تقليد حضرت آيت الله جعفر سبحاني نے گذشته شب ريڈيومعارف کےسربراہ اور بعض اراکين سے ملاقات ميں ريڈيومعارف کواپنے مطالب کے پہونچانے ميں مختلف جوانب سے غافل نہ رہنے پر تاکيد کرتے ہوئے فرمايا : اپني سر گرميوں ميں اردو زبان کو بالاتر قرار ديں کيوں کہ پاکستان ميں 25 ميلين شيعه اور هندوستان ميں15 ميلين اردو زبان ميں کلام کرتے ہيں اور يہ زبان، فارسي (پرشين)زبان کے بعد ايک اسلامي اور شيعہ زبان ہے.

 
انہوں نےاس بات کا اشارہ کرتے ہوئےکہ اھل اردو زبان اس وقت اسلام دشمن عناصر کے مورد حمل قرار پائے ہيں،لھذا اردو زبان ميں ريڈيومعارف کي نشريات کے توسعہ کوانگليش زبان پرمقدم رکھيں کہا:اس زبان کو زندہ کريں اور جامعة المصطفي العالميہ کے افاضل اور تعليم يافتہ طلاب کو نشريات کےمضامين اور اس سے استفادہ کي تعليم ديکرجلد ازجلد اردو زبان ميں ريڈيومعارف کي نشريات کي ابتداء کريں.

 
اس مرجع تقليد نے ريڈيومعارف کو شيعون کي علمي پناهگاه نے يہ بيان کرتے ہوئے، اس علمي مرکز کے تاسيس کئے جانے پہ ضرور ديتے ہوئے کہا : پاکستان ميں طالبان کا ھدف فقط شيعہ ہيں جيسا کہ انہوں نے اج تک ايک بھي نصراني يا يهودي کا قتل نہي کيا فقط شيعوں کا قتل عام کرہے ہيں . 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬