22 April 2012 - 16:44
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 4004
فونت
کل سے 5 دنوں تک ؛
رسا نيوزايجنسي - حضرت زهراء (س) کي مجلسيں اج سے 5 دنوں تک رهبرمعظم انقلاب کي موجودگي ميں امام بارگاہ حضرت امام خميني (ره) ميں برپا ہوں گي ?
حضرت زهراء

رسا نيوزايجنسي کي رھبر معظم انقلاب اسلامي کي خبر رساں سائٹ سے منقولہ رپورٹ کے مطابق ، ايام فاطميہ شهادت حضرت فاطمة‌ الزهرا سلام‌ الله‌عليها کے موقع پر گذشتہ برسوں کي طرح امسال بھي اج سے 5 دنوں تک رهبرمعظم انقلاب کي موجودگي ميں امام بارگاہ حضرت امام خميني (ره) ميں مجلسوں کا انعقاد ہوگا ?

يہ مجلسيں تيسويں جمادي‌ الاول 1433 سےچوتھي جمادي‌ الثانيہ 1433 ، 5 دن تک نماز مغرب وعشاء کے ساتھ امام بارگاہ حضرت امام خميني (ره) ، فلسطين روڈ ، آذربايجان کراس اسٹريٹ پر منعقد ہوں گي ?

ونيز ھر شب نماز مغرب و عشاء سے قبل حجت‌الاسلام فلاح‌ زاده شرعي مسائل بيان کريں گے ?
تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬