کل سے 5 دنوں تک ؛
رسا نيوزايجنسي - حضرت زهراء (س) کي مجلسيں اج سے 5 دنوں تک رهبرمعظم انقلاب کي موجودگي ميں امام بارگاہ حضرت امام خميني (ره) ميں برپا ہوں گي ?
رسا نيوزايجنسي کي رھبر معظم انقلاب اسلامي کي خبر رساں سائٹ سے منقولہ رپورٹ کے مطابق ، ايام فاطميہ شهادت حضرت فاطمة الزهرا سلام اللهعليها کے موقع پر گذشتہ برسوں کي طرح امسال بھي اج سے 5 دنوں تک رهبرمعظم انقلاب کي موجودگي ميں امام بارگاہ حضرت امام خميني (ره) ميں مجلسوں کا انعقاد ہوگا ?
يہ مجلسيں تيسويں جمادي الاول 1433 سےچوتھي جمادي الثانيہ 1433 ، 5 دن تک نماز مغرب وعشاء کے ساتھ امام بارگاہ حضرت امام خميني (ره) ، فلسطين روڈ ، آذربايجان کراس اسٹريٹ پر منعقد ہوں گي ?
ونيز ھر شب نماز مغرب و عشاء سے قبل حجتالاسلام فلاح زاده شرعي مسائل بيان کريں گے ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے