16 May 2012 - 12:20
News ID: 4108
فونت
آيت‌الله نوري همداني:
رسا نيوز ايجنسي ـ حضرت آيت ‌الله نوري همداني نے اس تاکيد کے ساتھ کہ بحرين کي عوام کي قسمت و مستقبل خود ان کے ذريعہ معين ہو ، ا?ل سعود اور ا?ل خليفہ کو خبردار کيا کہ قذافي اور مبارک کي عاقبت سے سبق حاصل کرے اور وہ جان ليں کہ بحريني عوام کبھي بھي اپنے شہدا کے خون کو پائمال نہي ہونے دے گي ?
آيت‌الله نوري همداني

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق حضرت آيت‌الله نوري همداني مرجع تقليد نے ان سے ملاقات کي غرض سے ا?ئے مختلف طبقہ کي عوام سے خطاب کرتے ہوئے بحرين اور فسلطين کے حالات کي طرف اشارہ کرتے ہوئے اظہار کيا : مسلمانوں کي عزت و وقار اس سے کہيں زيادہ ہے کہ ان کا مستقبل فاسق اور ظالم کے ہاتھوں ميں ہو ، اس وقت بحرين کي عوام اپني مستقبل اور اپني قسمت کے سلسلہ ميں خود ہي فيصلہ کريں ?

انہوں نے اس تاکيد کے ساتھ کہ بحريني عوام کبھي اجازت نہي دے گي کہ ان کے شہدوں کا خون پامال ہو سکے کہا : ا?ل خليفہ اور ا?ل سعود کو خبر دار کرتا ہوں کہ صدام ، قذافي اور حسني مبارک کي عاقبت سے سبق حاصل کريں اور جان ليں کہ بحريني عوام خاموش نہي بيٹھے گي ?

مرجع تقليد نے ا?ل خليفہ ، ا?ل سعود ، آل نهيان و آل صباح کو امريکا کا پٹھو جانا ہے اور وضاحت کي : وہ لوگ جو خود کو الحرمين و شريفين کے خادم جانتے ہيں اور قرا?ن کي طباعت کرتے ہيں کيا ابھي تک اس ا?يہ کو نہي ديکھا ہے کہ اس ميں بيان ہو ہے کہ موقع نہ دو کہ کفار ، يھود اور نصاري تم پر تسلط ہوں ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬