16 May 2012 - 12:18
News ID: 4109
فونت
ايک پيغام جاري کر کے ؛
رسا نيوز ايجنسي ـ کاظمين کے خطيب جمعہ نے ايک پيغام جاري کر کے دمشق ميں روضہ حضرت سکينہ (س) کے امام جماعت کي شہادت پر تعزيت پيش کي ہے اور اس ظلم کي شديد طور پہ مذمت کي ?
حجت الاسلام شيخ جلال الدين صغير
 
رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق کاظمين کے خطيب جمعہ حجت الاسلام شيخ جلال الدين صغير نے ايک پيغام جاري کر کے دل کے اندھے دہشت گردوں کے ذريعہ دمشق ميں روضہ حضرت سکينہ (س) کے امام جماعت کي شہادت پر تعزيت پيش کي ہے ?

اس پيغام ميں بيان کيا گيا ہے : روضہ حضرت سکينہ (س) کے امام جماعت شيخ عباس اللحام کي شہادت تکفيري گروہ کي ذريعہ نماز مغرب و عشاء کے بعد انجام پايا ہے جس سلسلہ ميں صاحب العصر و الزمان (عج)، مراجع کرام و مومنين اور شام کے مظلوم عوام کي خدمت ميں تعزيت ہيش کرتا ہوں ?

شيخ جلال الدين صغير نے وضاحت کي : انساني حقوق کے علم بردار اور جو لوگ شام کے لئے سوگ و ماتم کا دھونگ رچا رکھا ہے ان سے ميرا سوال ہے کہ اس وقت شام کے شيعوں کے قتل عام اور اسي طرح دسيوں مظالم، صرف شيعہ ہونے کي وجہ سے ہو رہي ہے اس مظالم کو دينا والوں تک کيوں بيان نہي کيا جا رہا ہے ?

کاظمين کے خطيب جمعہ نے کچھ عربي اور مغربي ممالک کو اس جرم و دہشت گردي ميں ملوس جانا ہے اور اظہار کيا : شيعت سے خائف دشمن اور ا?ل سعود و قطر کے حکام اور اسي طرح امريکا و فرانس و برطانيہ اور صہيوني حکومت کي کامل ذمہ داري ہے شام کے شيعوں کو اپنا ٹارگيٹ بنانے ميں، اور ان کو بے گھر کرنے اور حمص و ريف و حلب ادلب و دمشق کے ھزاروں لوگوں کو اغوا کرنے ميں بھي ان لوگوں کا پوري طرح ہاتھ ہے ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬