16 October 2009 - 13:26
News ID: 414
فونت
آيت الله نور مفيدي:
رسانيوزايجنسي – صوبہ گلستان کے نماينده ولي فقيه نے طالبات کے درميان، ايک طالبہ کے سوال کے جواب ميں کہا : مراجع کرام کے درميان نظرياتي اور فقہي اختلاف، فقہي مبناي کے اختلاف کي بناء پر ہے، سياسي اختلافات کي وجہ سے نہي ہے .
آيت الله نور مفيدي


رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کي ساري سے رپورٹ کے مطابق، آيت الله سيد کاظم نورمفيدي، نماينده ولي فقيه، صوبہ گلستان اور امام جمعه گرگان نے طالبات کے درميان ، نماز جماعت ظهر و عصر کے اقامه کے بعد، رويت هلال ماه شوال کے سلسلے ميں مراجع کے درميان اتفاق نظر نہ ہونے ميں ايک طالبہ کے سوال کے جواب ميں کہا : يہ معاملہ سياسي نہي ہے کيوں کہ اس سلسلے ميں فقھاء کے درميان مبناي اختلاف ہے،کيوں کہ ممکن ہے دلائل کے تحت ايک فقيہ کے لئے رويت هلال ثابت ہواور ايک دوسرے فقيہ کے لئے وہ دليليں کافي نہ ہوں.
      

 انہوں نے ايک دوسري طالبہ کي جانب سے اهميت حفظ حجاب کے سلسلے ميں کئے گئےسوال کے جواب ميں کہا: حجاب ھمارےدين کاحکم ہے اور قرآن کريم نے حفظ و رعايت حجاب کي بہت زيادہ تاکيد ہے،در حقيقت عورت کي شخصيت اوربزرگي حجاب کو حفظ کرکے ہي مکمل ہوتي ہے.
      

آيت الله نورمفيدي نے بچوں کےغير اسلامي اسامي کے سلسلے ميں ايک دوسري طالبہ کے سوال کےجواب ميں کہا : بچوں کا نام اسکي مليت اور دين و مذھب کا عکاس ہے اس لحاظ سے جو معاشرے مذھبي ہيں اس پر توجہ رکھيں ھم بچوں  کے لئےاهل بيت اطھار(ع) کے اسامي کو مبارک اورمناسب سمجھتے ہيں.  


 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬