09 June 2012 - 12:32
News ID: 4200
فونت
رسا نيوز ايجنسي ـ ايک بحريني سياسي فعال شخص نے بحريني عوام کو کچلنے کے لئے ا?ل خليفہ نے موساد سے تعاون حاصل کرنے کي خبر دي ہے ?
بحريني عوام کو کچلنے کے لئے ا?ل خليفہ کو موساد کا تعاون

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق بحرين کے ايک سياسي فعال شخص يحيي الحديد نے العالم چينل کے ساتھ ہوئے گفت و گو ميں اظہار کيا : امريکا بھي اسي طرح ا?ل خليفہ حکومت کو اسلحہ فراھم کر رہي ہے اور مزيد بحرين کي عوام کو کچلنے کے لئے دوسري تمام وسائل مہيہ کر رہي ہے ?

انہوں نے وضاحت کي : اس وقت بحريني عوام کے ساتھ ہر طرح کے مظالم دھانے کے لئے ا?ل خليفہ کے ساتھ موساد کي مدد ہے اور وہ لوگ مسلسل ان سے رابطہ ميں ہيں ، بحرين کے سفير کي طرف سے صہيوني حکومت سے مزيد ا?ل خليفہ حکومت نے بحريني عوام سے مقابلہ کے لئے مدد چاہي ہے ?

الحديد نے کہا : ا?ل خليفہ حکومت کي سلامتي ادارہ جاسوسي کے ذريعہ فعال شخصيت کے گھروں ميں داخل ہوتے ہيں اور ان کي بے عزتي کرتے ہيں اور ان کي بے عزتي کرنے کے لئے ان کي خصوصي زندگي کي خفيہ فيلم بنا کر انٹرنيٹ پر شايع کرتے ہيں ?

الحديد نے وضاحت کي : بحرين کي عوام اپنے ملک ميں جمہوريت کا مطالبہ کرتے ہوئے سرکوں پر اتري ہوئي ہے تا کہ ا?ل خليفہ حکومت کي طرف سے ہو رہے ظلم و بربريت پر عالمي برادي کي خاموشي کو اپنے اعتراض کا اعلان کريں
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬