18 October 2009 - 22:43
News ID: 427
فونت
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت‌الله مکارم شیرازی کے دفتر کے سوفٹ ویر بخش کے ماھرین کی محنت سے تفسیر نمونه کا موبائیل سافٹ ویر خاص کر سیل فون کے لئے تیار ہو گیا ہے ۔
تفسیر نمونه کا موبائیل سافٹ ویر تیار ہو گیا

 

حجت الاسلام سیدمحمد جواد بنی‌سعید ، حضرت آیت الله مکارم شیرازی کے اطلاع رسانی دفتر کے مدیر سے رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کے ساتھ ہوئے گفت و گو میں کہا : ماھرین کی کوشش اور دفتر حضرت آیت‌الله مکارم شیرازی کے دفتر میں سافٹ ویر بخش کے صمیمی مدد سے نمونه کا موبائیل سوفٹ ویر تیار ہو گیا ۔


انہوں نے کہا : اس سوفت ویر میں قرآن کریم کا کامل متن جو حضرت آیت‌الله مکارم شیرازی کے ترجمہ کے ساتھ ہے اور مکمل تفسیر نمونہ کا ( ۲۷ ) جلد شامل ہے ۔  


حجت‌الاسلام بنی‌سعید نے اس سافٹ ویر میں موجودہ فیسلیٹی کو بیان کرتے ہوئے کہا : اس میں مطالب کے عنوان سے  ایڈوانس سرچ اور کتاب کا متن و فاؤنڈ کے نوع کو کم و زیاد اور اس کے رنگ کو تبدیل کرنا ، اعراب کو واضح رنگ میں دکھانا ، نا محدود مرتبہ انسٹال کرنا اور فارسی کے امکانات نہ ہونے والے سیٹ پر بھی اس کا کام کرنا اور مختلف قسم کے تمام سیٹ کے اسکرین پر اس کا کام کرنا اور ٹچیبل سیٹ پر بھی اس کا کام کرنا اس سافٹ ویر کے خاص فیسلیٹی میں سے ہے ۔ 


قابل ذکر ہے کہ اس سافٹ ویر کو حاصل کرنے کے خواہش مند افراد اس پتہ  http://www.makarem.ir/persian/?p=prg
 پر رابطہ قائم کر سکتے ہیں ۔  

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬