20 October 2009 - 13:34
News ID: 440
فونت
اسلامک کانفرنس ارگنائزیشن کے جنرل سکریٹری :
رسا نیوز ایجنسی - اسلامک کانفرنس ارگنائزیشن کے جنرل سکریٹری نے اپنے بیانیہ میں صوبہ سیستان و بلوچستان میں خود کش ٹروریسٹ حملہ کی مذمت کی.
احسان اوغلو


رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، احسان اوغلو، اسلامک کانفرنس ارگنائزیشن کے جنرل سکریٹری نے اپنے بیانیہ میں صوبہ سیستان و بلوچستان میں خود کش ٹروریسٹ حملہ کی مذمت کی .


اس بیانیہ میں ایا ہے : یہ ٹروریسٹ حملہ جس میں شیعہ و سنی ، کچھ قبیلوں کے سردار اور اصلاح طلب افراد شھید کئے گئے شدت کے ساتھ محکوم ہے  .

جناب احسان اوغلو نے اسلام کو اس طرح کے غیر انسانی اقدامات سے بری بیان کرتے ہوئے اس حملہ کو بین الاقوامی اداروں کی جانب سےمحکوم  کئےجانے کے خواھان ہوئے .

انہوں نے اخر میں اس دلخراش حادثه کے سلسلے سے ایران گورمنٹ اور اس حادثہ کے شکار خانوادے کی خدمت میں تسلیت پیش کرتے ہوئے صبرکی تلقین کی اورشھداء کے لئے رحمت و مغفرت الهی کے طلب گار ہوئے .

 

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬